اس خوف سے وہ ساتھ نبھانے کے حق میں ہے 😢
کھو کے مجھے یہ لڑکی 👫
کہیں دکھ سے مر نہ جائے 😖😟💕
کتنا اذیت ناک لمحہ ہوتا ہے
جب اس شخص کو نظر انداز کرنا پڑے
جس سے بات کرنے کے لیے ہم مر رہے ہوں
درد بھولا کر مسکرانا سیکھ لو
تاکہ درد دینے والے کے منہ پر خود چماٹا لگ جائے
گزرتے وقت کی ہر چاپ سے میں ڈرتی ہوں ۔
نہ جانے کون سا لمحہ اداس کر جائے۔
شُنو!😍
میلی پوشٹ اگنور نہ تیا ترو
"شوٹا شا دل ہے میلا"❣️
توت جاتا ہے😂😇🙈
مجھے پتہ ہے آپ لوگ کمنٹ کیوں نہیں کرتے 😒😒
کیونکہ آپ کا کمنٹ آپ کی مرضی 😂
سے جا رہی ہوں میں۔damdam😒😭😭۔😭
😭😭😭😭😭۔
🙈🙈
Kitchen me brton dhone.🙈😁😁😁
تم بھی کنوارے ہم بھی کنوارے😒
غ غبارے،ف فوارے، پاپڑ کرارے، پاپڑ کرارے😂😂
is abbr ka mery yar sy brra milta julta mizaj hai
,,kbhi tot kr brrs pra kbhi be.rukhi sy guzr gya..
مرد بہت پیاری چیز ہے آپ اسے گڈ مارننگ کا میسج کریں وہ گڈ نائیٹ تک آپ کا پیچھا نہیں چھوڑے گا 😂😂😂
مجھے کاغذ کی کشتی میں بٹھا کر
وہ خود بارش کا پانی ہو گیا😢😢
Ye vba k din guzar jayen gy
Too
Ik.mulakat rakhen gy chaye pr☕☕😂😂😘
وہ ملاقات پہ پہلے بھی کہاں راضی تھے
خیر ! اب تو کورونا کا بھی بہانہ ہے..
😕😆
میرے مرنے پر کچھ لوگ پیٹ بھر کے کھائیں گے
کچھ کے سامنے روٹی سوکھ جائے گی
کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں
تھوڑا سا دھیان نہ دو تو جل جاتے ہیں
عام لوگوں کی شدید کمی ہے
ہر کوئی خود کو بہت خاص سمجھ رہا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain