یاد کرو گے قیامت تک کسی نے دل لگایا تھا۔
ایک ہونے کی امید نہیں تھی پھر بھی پاگلوں کی طرح چاہا تھا
پرائے آخر پرائے ہوندن
بچِھڑ گیا ہے کہیں در بدر نہ هو جاۓ
میرے خُدا اُسے حِفظ و امان میں رکھ
Tñī MåīÑ ÇūTē HøØñ MêKø DāR Hai😱
MēkØ Køī JīÑ 👻 Hī Ñā ŪtHā Kāy Lāy Jāy
❤#ہم جو "" 😘😍#تم"" سے 💑#ملے ھیں ""💗#اتفاق"" تھوڑی ھے؟❤❤
❤#مل کے ""😘💋#تم"" کو #چھوڑ دیں ""💗#مزاق"" تھوڑی ھے؟❤❤
❤#اگر ہوتی "" #تم "" سے ""محبت"" ایک حد 💗تک تو چھوڑ دیتے...❤❤
❤#پر ہماری """ 😘❤#تم""" سے "محبت""" کا 💗#حساب تھوڑی ہے....
❤#اب """ 😘😍#تم """ ڈھونڈو گے میری اس """💗#غزل""" کا جواب...
❤#یہ میرے 😘🌷#دل❤ کی آواز ہے """#کتاب""" 💗#تھوڑی ھے....😘😍😘😘❤😍
_😍
مجھے اس دنیا میں نہیں رہنا😏
چلو صاحب مریخ پہ چلتے ہیں🙄
·
جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
آپ تو مسکرا کر الگ ہو گئے 💔
مجھ پہ سارا جہاں مسکرانے لگا
" دِل چُراتا ہے وہ کم " بخت " بِنا آہٹ کے
ہاتھ میں ایسی صفائی ہے کہ " سبحان اللہ "
وہ مجھے چھوڑنے کے بہانے تلاش کر رہا تھا
میں نے اسے خفا ہو کر اس کا کام آسان کر دیا
دوسروں کی خامیاں چھوڑیں۔۔
کبھی اپنے آگے بھی تو آئینہ رکھیں۔۔
🍂💥🔥🔥🔥
تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا
پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن
تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا
پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن
یہ برسات نہیں آنسو ہیں میری آنکھوں کے
لوگ کہتے ہیں ہم بھیگے ہوئے کیوں ہیں
میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیاں کروں
اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میری
تم ہنسو تو دن نکلے چپ رہو تو راتیں ہیں
کس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیں
چاہوتو چھوڑ دو_چاہوتونبھالو
محبت ہماری ہےمرضی تمہاری ہے
چھوڑتا نہیں جان جانے تک
کرونا
اے عشق تیری ٹکر کی اک اور وبا آٸہے
میں جانتی ہو تم مجھ سے محبت نہیں کرتے
اور میں چاہتی ہوں تمہیں مجھ سے تب محبت ہوکہ جب تمہاری طلب ! میرے دل سے باہر ہو
ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو
مگر ان کے ساتھ نہیی جن کی تربیت خراب ہو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain