کل رات جو دل پہ گزری ہے👌
آپ بھی ہوتے آپ بھی روتے👌
وہ لوگ بھی ماسک پہن کے گھوم رہے ہیں 😂😂
جو خودکشی کی پوسٹسں کیا کرتے تھے 🙈😛😃😂
میں سخت تنہائی چاہتی ہوں 🙃
اس وقت🤨
جب میرے پاس کھانے پینے کی چیزیں ہوں😇
✌️😇
نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت
💔
سگے بہن بھائیوں سے بول چال نہیں
اور ساری دنیا کو معافی نامے بھیجے جا رہے ہیں 😏
میرا چاہا ہوا شخص کسی اور کا عشق ہے اب
میرے چومے ہوئے ماتھے کو کوئی اور چومتا ہے ۔
وہ مجھے پڑھ پائے ،،،
💕
اتنی اس کی تعلیم نہیں
میں💝 محبت 💝اور تم👫
اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں
انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂
صرف ان کو معاف کروں گا جو 500 کا لوڈ کرائیں گے مفت میں معافی مانگ کر شرمندہ نہ ہوں
😂
تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہو گی
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
19 سال کی عمر میں 500 لڑکوں کو بلاک کر چکی
پھر بھی دل کو سکون نہیں کیا کروں😒
یا رب العالمین ہمارے وہ گناہ معاف فرماء
جس وجه سے ہم پر یہ عذاب مسلط ہوا ہے
ہم جیسے بھی ھیں ھم پر رحم فرما آمین
اے الله تعالٰی بے بس مسلمانوں کے حال پر رحم فرما اس وبائی بیماری سےمسلمانوں کی حفاظت فرما۔
یا الله پاک ہم تیرے گناہ گار بندے ہیں
ہمیں اپنے محبوب ﷺکے صدقے معاف فرما آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain