سوچتی ہوں تم پر مقدمہ کر لوں
اسی بہانے تاریخوں پر ملاقات تو ہو گی
عشق بڑی انوکھی شے ہے جناب😏
کبھی معصوم میری طرح 🙈
کبھی ظالم تیری طرح 😒😝
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر
ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے
عقل بانٹ رہی ہوں😐
سب لڑکے اپنا اپنا شاپر لے آئیں😝
کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے
نئے ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﻧﻈﻤﯿﮟ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ ﭘﺮ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﭽﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻗﺼﮯ ﺳﻨﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻋﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﻓﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﻭﺑﺎ ﺳﮯ ﺑﭻ ﺟﺎئیں ﮔﮯ ﺗﻮ ﺭﻭز ﻣﻼ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
Wo Mary muqadr mai nahi tu kia howa😕😕jis k muqadr mai h😑osy tention mubarak☹️😜
عجیب قحط مسیحائی ہے کہ اب تو یہاں
اپنے بھی اپنوں کو چھو لیں تو مر جائیں گے
میں کیوں کروں تیری باتوں پر غصہ
جب مجھے پتہ ہے تیرے پاس دماغ ہی نہیں ہے
😜😜
بڑی اوکهی جگہ تے دل لایا اظہار وی کر نہ سکدے
ملاقات تے رہ گی اک پاسے دیدار وی کر نہ سکدے
عقل کو رکھ عقل تک اور دل کو دل پر چھوڑ دے
دوستی پتھر سے ہے تو کانچ کا گھر چھوڑ دے
مانہ کے وہ راجا سے کم نہیں
وہ راجا ہی کیا جس کی رانی ہم نہیں
آرام کر کر کے تھک گئ ہوں
اب سوچ رہی ہوں
تھوڑی دیر آرام کرلوں پھر اٹھ کر آرام سے آرام کروں گی
😜😄😄
اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ نکالے
اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے دے جاتی ہے
میرے دل کی ایک آرزو ہے کے
تم میری ہر بات مانو اور میں تھماری ایک بھی نہیں
❤️😁😁
کاش شادی کے بعد آئے ایسا زمانہ 🤲👸
وہ کہیں بیگم تم لو سیلفی 🤳
میں بناتا ہوں کھانا 🙊🍱
ساڈے دل دے محلے نوں ویران کر گیا اے
ڈھولا ساڈے لمبے نقصان کر گیا اے
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺃﺱ ﻧﮯ _______
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﮩﻼﮰ ﮔﮱ ﺗﮭﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain