رمضان المبارک خاص تیاریاں, ۔
۱۔ اپنے کمرہ کی ترتیب کو تھوڑا سا بدل دیں اور اسکو صاف کر لیں ۔
💕
۲۔اپنی نمازوں کے کپڑوں دھو لیں نیز جائے نماز کو بھی دھو کر ان سبکو خوشبو لگا دیں ۔
💕
۳-اپنے کمرہ میں ایک چھوٹا سا کونہ عبادت کیلئے بنا لیں چاھے کمرہ چھوٹا اور تنگ ہی ہو۔
💕
۴- نماز کے کپڑے ،جائے نماز اور قرآن مجید اُس کونہ میں رکھ دیں اور اُسی جگہ میں الله کو پکاریں اور گریہ زاری کریں تاکہ وہ جگہ آپکے حق میں قیامت کے دن گواہی دے۔
💕
۵-ایک سی٘وِن٘گ باکس بنا لیں اور اُس پر “ “رمضان سِیوِنگز”لکھ لیں اور اس میں ہر روز پیسہ کی مناسب مقدار ڈالتی جائیں اور اُسے اچھے کاموں جیسے عید کے کپڑے یا یتیموں کو إفطار وغیرہ کرانے میں لگادیں ۔
💕
جب لوگ راستے بدلنے کا سوچ لیتے ہیں
تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کردیتے ہیں
خوش رھیں اور خوشیاں بانٹیں 🙂 😌
جو دکھ دے اسے معاف کر دیں 🙂😍
جو زیادہ تنگ کرے اسکا سر پھاڑ دیں 😏🙈
اینج تے فیر اینج ھی سہی😝😝
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔
اے جان میری نہ گھر سے باہر نکلو وباء کے دن ہیں
نہیں ہے اپنا تو کچھ میرا ہی خیال کر لو😁
سچی محبت وعدوں سے نہیں
عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔
بابا کے کندھے پر چڑھ کر
جیسی نظر آتی ہیں
ویسی نہیں ہے دنیا 😥😔
ﮐﭽﮫ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮔھﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﮭﮯ
ہﻤﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮔھﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮩﯽ ﺍﮎ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں۔
نہی ملے گا بدل چاہے ڈھونڈ لے سارا جہاں۔
کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں
حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر
اک دن غم زندگی کو ہم مختصر کریں گے
کیوں چھڈ گیا ایں لوکاں دیاں من کے
توں تے واقف ایں میری رگ رگ توں
ساواں دا ٹوٹنا تے عام گل اے
موت تے اوتھے ای ہو جاندی اے
جیتھے یار چھڈ جائے
تجھ سے دور جانے کا کوئی ارادہ نہ تھا
پر کرتے ہم کیا جب تو ہی ہمارا نہ تھا
اس کو لوٹائیں گے ہم سود کے ساتھ
قرض ہے ہم پہ بے حسی اس کی
وہ میرے دل کی تسبیح تھا
👉💔👈
دل توڑ کر اس نے اپنا ذکر گنویا💔
وہ آئے گا تو سینے جا لگیں گے
سماجی دوریاں غیروں تلک ہیں
کوئی بتائے گا مجھے کیا کرنا چاہیے اس کا
جو روٹھا ہوا بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرتا ہوں
*بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟*
*تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain