Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

گنجے لڑکوں کے لئے لائن مارنا سب سے زیادہ مشکل کام ھے
وہ تو کسی لڑکی کو دیکھ کر اپنے بال بھی ٹھیک نہیں کر سکتے
بیچارے🤣😂🤣

iqra_rani_me
 

شوہروں کا مزید 30 تاریخ تک جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا فیصلہ
حکومت شوہروں کو دوبارہ بیویوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر رہی ہے.

iqra_rani_me
 

محبوب کا جھوٹا کھانے سے محبت بڑھتی ہے
تو پورا محبوب ہی نہ کھا لیا جائے....😂

iqra_rani_me
 

ترس جاؤ گے میری پوسٹ کو
بس مجھے کوئی جانو ملنے دو🙈

iqra_rani_me
 

باپ وہ پہلا مرد ہوتا ہے جس کی محبت بیٹی ساری زندگی اپنے دل میں بسا کر رکھتی ہے اور یہی وہ پہلی محبت ہے جسے عورت ساری زندگی نہیں بھلا پاتی۔❤❤
۔۔۔اللہ تعالی سے🤲دعا ہے کہ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے ہوں۔۔۔۔آمین ❤❤

iqra_rani_me
 

میری قربتوں کا وہ عادی ہو گیا ورنہ
محبّت آج بھی اُسے کسی اور سے ہے

iqra_rani_me
 

میری چائے کا ایک گھونٹ پی کر تو دیکھو...!
صدیوں چائے پر___شاعری کرتے رہو گے...!

iqra_rani_me
 

میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہی ہوں مگر۔۔
اداسی میرے حلق تک بھری ہوٸ ہے

iqra_rani_me
 

Ek Thoker Bohat zarori thi
.
Apni Had sy nikal gayA thi Me..

iqra_rani_me
 

فطرت، سوچ اور حالات کا فرق ہوتا ہے۔۔
ورنہ انسان کوئی سا بھی ہو دل ❤️ کا برا نہیں ہوتا۔۔!!

iqra_rani_me
 

انہیں بے وفا جو بولوں تو توہین ہے وفا کی
وہ تو وفا کر رہے ہیں کبھی ادھر تو کبھی ادھر۔

iqra_rani_me
 

حشــــر میں سرکار آنا میرے عیبــــوں کو چھپانا
اپنے رب سے بخشــــوانا ساتھ جنت میں بســـانا
❤💗❤یاحبیبی یارسولَ اللهﷺ ❤💗❤
یانبی سلام علیکـــــــﷺ یارسول سلام علیکـــــــﷺ
یاحبیب سلام علیکــــــــﷺ صلوٰۃ اللہ علیکــــــــﷺ

iqra_rani_me
 

حشــــر میں سرکار آنا میرے عیبــــوں کو چھپانا
اپنے رب سے بخشــــوانا ساتھ جنت میں بســـانا
❤💗❤یاحبیبی یارسولَ اللهﷺ ❤💗❤
یانبی سلام علیکـــــــﷺ یارسول سلام علیکـــــــﷺ
یاحبیب سلام علیکــــــــﷺ صلوٰۃ اللہ علیکــــــــﷺ

iqra_rani_me
 

تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہیے مجھ کو۔
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اُترتی ہے۔

iqra_rani_me
 

اے الله تعالٰی بے بس مسلمانوں کے حال پر رحم فرما اس وبائی بیماری سےمسلمانوں کی حفاظت فرما۔

iqra_rani_me
 

اللہ ہم سب کو معاف فرما دے ۔
ہم سب کو ہر عذاب سے بچا دے۔
😢یا اللہ ہم سب آپ کے بہت گنہگار ہم سب کو معاف فرمادے۔
آمین ثمّ آمین۔

iqra_rani_me
 

لڑکے کو کھانا بنانا آنا چاہئے____________دھنیا, پودینہ, دہی میں خود لا دونگی...!!!

iqra_rani_me
 

ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻻﺋﮏ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ _____ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﺎﮞ ﺗﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﻨﭧ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ

iqra_rani_me
 

سنو__دوستی مت تھوڑنا ورنہ اس دفعہ صوفے سے کھود جاؤ گی

iqra_rani_me
 

ک بہت اچھی بات یہ 🙂 کہ اگر آپ ہر روز کسی مفلس خاندان کو اپنے إفطار میں شریک کر لیں ،وہ اس طرح کہ اپنے کھانے کی مقدار کو بڑھا دیں اور انھیں إطلاع کر دیں کہ انکا إفطار آپکی طرف سے ہے ۔
💕
۷-کوئی سورة جو آپ کو پسند ہو اور آپکو محسوس ہو کہ وہ آپکے دل سے بہت قریب ہے ،آپ اسکے حفظ کیلئے الله سے عہد کر لیں تو آپکو اس فضیلت والے مہینہ میں بہت بڑا أجر ملیگا۔
💕
۸- کثرت سے استغفار کریں اپنی حاجات استغفار سے شمار کر کے مانگیں مثلاً الله آپکو صالح اولاد عطا فرمائے یا آپکی پریشانی کو دور فرمائے یا۔۔۔۔یا۔۔۔۔ اور بہت چیزیں ہیں جنکا حل صرف استغفار ہے۔
💕
۹-تین بھائیوں یا دوستوں کیلئے دعا روزانہ مخصوص کر لیں یعنی روزانہ مثلاً فُلاں ، فُلاں اور فلاں کیلئے دعا کریں اور اُن سے بھی درخواست کریں کہ وہ بھی آپکے لئے دعا کریں