Majal hai jo koi poch ly kbi.
Nashta kro gy?
Bs Good Morning Good Morning krwa lo sb say
Wady aye angreez
سکون نہیں ملے گا کسی اور کے ساۓ میں😉 ایسا کچھ گھول کے پلاؤنگی تمھیں چاۓ میں🥰😄 🔥🥀👅
ﺍُﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﭘﮭﯿﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ , ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﺭﺩ ﺳﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ !
سجناں جے توں ہاسے دتے ۔۔۔۔
دکھ وی اچھے خاصے دتے ۔۔۔۔۔
لوکاں نے تے گل ای کیتی۔۔۔۔۔
توں تے کھول خلاصے دتے !!!!!
🍀میں چاهتی هوں میں ایسی کھانی لکھوں...
جس میں رانی محتاج نه ھو کسی راجا کی....!!

تجھے دیکھتے رب سے کردی یہ آرزو
آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو
😉
چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
فقط تجھے اک نظر دیکھنے کے لیے
آ دیکھ کس قدر اداس ہیں آنکھیں
آج وقت ہے سمجھ جا😐😐😐
کل سمجھ ہوگی وقت نہیں ہوگا
کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں
سورج بھی اس کو ڈھونڈنے واپس چلا گیا
اب ہم بھی گھر لوٹ چلیں شام ہو گئی ہے
ایک شام اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لئے تیرے بغیر
کہاں ہےوہ ڈاکٹرجوگرمی سے کورونا کاختم کررہےتھے؟
ھم دعائیں کرتے رہےکہ گرمی آئے
اب کوروناتوختم نہیں ہوا اب روزوں میں اچھا سبق ملے گا
لو جی رات آ گئی تیار شیار ھو کر مچھر دانی میں گھسی اور مزے سے موبائل میں لگ گی ۔۔۔۔کچھ دیر گزری تو ایک مچھر کمبخت نجانے کہاں سے ٹپک پڑا ۔۔۔۔۔
پہلے تو سمجھ ہی نہیں لگی دس بارہ بار کاٹ کھایا مجھے
مچھر دانی سے باہر نکلی اور غور کرنے لگی کے مچھر آخر اندر آ کیسے گیا ۔۔۔۔۔
کیا دیکھتی ھوں ایک چھوٹا سا سوراخ ھوا پڑا ھے جہاں سے مچھر نے آنے جانے کا رستہ بنا رکھا تھا۔۔۔۔یہ دیکھتے ہی چہرے پر شیطانی مسکراہٹ لای۔۔۔۔۔
مچھر دانی کے سوراخ والی سائیڈ کے مخالف سائیڈ پر ایک اور سوراخ کرا اور تین چار بوتل والے اسٹراء کو جوڑ کر ایک سوراخ میں ڈال کر دوسرے سوراخ سے نکال دیا ۔۔۔۔
مچھر بھی پوری رات حیرانگی اور پریشانی کے عالَم میں سوچتا رها کے ایک سائیڈ سے گھستا ھوں اور دوسری سائیڈ سے نکل کیسے جاتا ھوں ۔۔۔۔۔
سنا ہے سب کچھ مل جاتا دعإ سے
اب تم بتاٶ ملوگے یا مانگوں خدا سے
جس کے لیے لوٹا دی میں نے اپنی زندگی کل رات جا رہا تھا کسی اجنبی کے ساتھ
ایک تم ہی تو میری زندگی میں رونق
تو سامنے نہ ہو تو زمانہ بھر ویران لگتا ہے مجھے
اگر تم مجھے بھیڑ میں بھی نہ ڈھونڈ سکو تو 😞😞
ایک بار کہہ دینا "بریانی "😋😋
اور پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا😂😂
بچوں کی تربیت میں ساری دنیا کی مائیں ایک طرف اور پنجابی مائیں ایک طرف ۔
امی پیسے چاہئیں ۔
پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ😂
کوئی چیز نہ مل رئی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ
"جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕 "
صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
"اٹھ جلدی آٹھ وج گئے"
چپ کرانے کا طریقہ
“ چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩 "
کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے کہ لاواں جتی💃😂
ایسے کون کرتا ہے بھلا😥
غصے میں اپنی محبت کا حق ایسےجتاتی
بناکر کڑک چائے پھرٹھنڈی پلاتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain