گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی
ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا
اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا
اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا
وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونو تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...
😩😳😜😝😂😱😂😁 😔😔😔
گھر میں بیٹھا مرد بھی
کسی ساس سے کم نہیں ہوتا
😀😁😋😍😘🥰😛
😁
میں کس کس کی فیورٹ ہوں🙈
ذرا سامنے آؤ میں نے ٹافیاں دینی ہیں😋
پیار نال نہ سہی غصے نال کمنٹ کر لیا کر.😠
پوسٹ کرن والے نو شفا مل جاندی اے.🙆
خدا کے لیے، ڈپریشن مت پھیلائیں. 🙏
اگر کوئی فرش کی ٹائلز گنتا ہے تو گننے دیجیے، اگر کوئی لوٹا بھرنے کا ٹائم نوٹ کرتا ہے تو کرنے دیجئے،اگر کوئی لطیفہ پوسٹ کرتا ہے تو بھی اعتراض مت کریں. لوگوں کو ہنسنے سے مت روکیے. دنیا میں کرونا کے علاوہ بھی بہت سے مسائل ہیں، آپ نہیں جانتے کہ کون سا شخص کن مشکلات سے ہاتھ چھڑا کے فریش ہونے کے لیے بے تکی پوسٹ کرتا ہے. اگر وہ پوسٹ غیر اخلاقی نہیں اور آپ کی ذات کو اس سے کوئی نقصان نہیں تو تنقید مت کیجیے. لوگوں کو ہنسنے مسکرانے دیجیے.
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف کر کے ہمارے لیے آسانی کرے اور رحم فرمائے.
آمین. 💞
مورخ اگر بچ گیاتو یہ بھی ضرور لکھے گا کہ ہم نے انتہائی مصیبت کے دنوں میں بھی خالی اذانیں ہی دیں نمازیں پھر بھی نہیں پڑھیں😭
کرونا وائرس کا علاج
سو گرام سونف اور سو گرام اجوائن لیں اور آپس میں ملالیں پھر ان کو الگ الگ کریں۔۔۔
لیکن گھر سے باہر نہ نکلیں شکریہ😆😆
😀😝👻
حکومت گھر میں بیٹھنے کی بات کرتی ہے
یہ قوم اگر جنت میں بھی چلی جاے
تو دوزخ دیکھنے ضرور جاے گی کہ وہاں کیا ہو رہا ہے😂😂
پولیس والا اپنے بیٹے سے
تمھارا رزلت بہت برا آیا ہے
آج سے تمھارا کھیلنا اور ٹی وی بند
بیٹا یہ 50 روپے پکڑو اور اس بات کو یہی ختم کردو
😂😂😂
باہر بہت خطرہ ہے 😑
سنو تم میرے دل میں رہ لو 🙈
یہ بارش کا موسم یہ ٹھنڈا سماں
یہ بھی کوئی وقت ہے ہم سے دور رہنے کا❤
اے وقت کے لقمان ہے کوئی علاج میرا
مجھ کو میرے خلوص نے کئی بار ڈس لیا
بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات سہہ جاؤں گی
#🌀🌻
نہ عشق کی تلاش ہے نہ پیار کا جنون ہے
ہم سنگل ہی اچھے ہیں اس میں بڑا سکون ہے
❣یہ وباء کے دن گزر جائیں گے 😏🥀
تو پهر ❣
اک ملاقات رکھیں گے چائے پہ 😘☕ جاناں
لاکھ گلاب لگاؤ تم اپنے گھر کے آنگن میں
پھر بھی خوشبو تو بیٹی کے آنے سے ہی ہوتی ہے
جب میں کام کرتی ہوں کوئی نہیں دیکھتا
جب میں موبائل یوز کرتی ہوں تو سب دیکھتے ہیں
برائے مہربانی گھر میں رہیں ,اگر باہر گھومنے کا دل کر رہا ہے تو گوگل میپ نکال کر گھوم لیں 😝 میں امریکہ میں ہوں ابھی نیوزی لینڈ کیلئے نکلنے لگی ہوں 😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain