Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

پلیز اپنے اپنے گھروں میں رہے
باہر پولیس والے پب جی کھیل رہے ہیں
😂😢😂

iqra_rani_me
 

چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے ۔۔!
🙂😂😂😂😂😂😂

iqra_rani_me
 

* کپڑے دھونے کے لیے 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر گرم پانی استعمال کیا جائے ۔ ٹھنڈے پانی سے اگر آپ کپڑے دھو رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کرونا وائرس کو multiply ہونے کے لیے سازگار ماحول مہیا کر رہے ہیں
* اگر آپ کے گھر میں کارپٹس بچھی ہیں تو ان پر پانی نہ گرنے دیجیے۔ moisture کی موجودگی میں کرونا وائرس multiply ہوتا رہتا ہے ۔
* تنگ جگہوں پر وائرس کی کنسنٹر یشن زیادہ ہوتی ہے اور اسے multiplication کے زیادہ مواقع ہوتے ہیں ۔ لہذا گھر کے اندر بیٹھنے اور سونے کے لیے تنگ کمروں کے بجائے بڑی جگہ کا انتخاب کیجیے تاکہ کرونا کو concentrated ماحول نہ مل سکے۔
* کسی بھی سطح کو چھونے کے بعد مثلا گاڑی کا دروازہ، گھر کا دروازہ، یا کوئی اور چیز اپنے ہاتھوں کو فوری طور پر دھو لیجیے۔ کھانا کھانے سے پہلے اور فورا بعد یہی عمل دھرائیے ۔

iqra_rani_me
 

جائیں
* کپڑے دھونے کے لیے 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر گرم پانی استعمال کیا جائے ۔ ٹھنڈے پانی سے اگر آپ کپڑے دھو رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کرونا وائرس کو multiply ہونے کے لیے سازگار ماحول مہیا کر رہے ہیں
* اگر آپ کے گھر میں کارپٹس بچھی ہیں تو ان پر پانی نہ گرنے دیجیے۔ moisture کی موجودگی میں کرونا وائرس multiply ہوتا رہتا ہے ۔
* تنگ جگہوں پر وائرس کی کنسنٹر یشن زیادہ ہوتی ہے اور اسے multiplication کے زیادہ مواقع ہوتے ہیں ۔ لہذا گھر کے اندر بیٹھنے اور سونے کے لیے تنگ کمروں کے بجائے بڑی جگہ کا انتخاب کیجیے تاکہ کرونا کو concentrated ماحول نہ مل سکے۔
* کسی بھی سطح کو چھونے کے بعد مثلا گاڑی کا دروازہ، گھر کا دروازہ، یا کوئی اور چیز اپنے ہاتھوں کو فوری طور پر دھو لیجیے۔ کھانا کھانے سے پہلے اور فورا بعد۔

iqra_rani_me
 

لوگ چائے کی پتیوں کی طرح ہوتے ہیں
جنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر
پتا نہیں چلتا کہ ان کا اصل رنگ کیا ہے

iqra_rani_me
 

سونے دا کیل ماہیا
خواباں اچ نت ملدا ایں کدی سامنڑے مل ماہیا
😎😎😎

iqra_rani_me
 

احتیات کریں!
کہیں ہمالی پیالی پیالی باتوں شے آپ کو ہم شے پیال نہ ہو جائے🙈🙈😂😁😏

iqra_rani_me
 

بہت کہا تھا کہ مجھے اپنا نہ بنا
اب بنایا ہے تو تماشہ نہ بنا

iqra_rani_me
 

کبھی جنت کا جو سوچو تو ماں تم یاد آتی ہو
محبت لفظ جو پڑھو تو ماں تم یاد آتی ہو

iqra_rani_me
 

Apko kuch khabr bhi ha😏
Apki princess bimar ha😢

iqra_rani_me
 

اج بوٹا ملیا سی مینوں تھوانوں ساریانوں گالاں کڈ ریا سی 🙊😛

iqra_rani_me
 

اگر آپ کو میری کوئی بات بری لگے تو مجھے بتا دیں تاکہ میں اگلی بار کرنے میں زیادہ مطمئن محسوس کرو

iqra_rani_me
 

مجھے آج کام سے باہر جانا پڑا۔ باہر راستے میں کیا دیکھتی ہوں۔۔۔ فوجی ہی فوجی۔۔😳😳
ایک فوجی پسند آیا اور میں شرما گئی 🙈🙊۔۔۔۔ پھر دل سے آواز آئی پگلی ماشاءاللہ بول ماشاءاللہ۔۔😚😚
پھر کیا وہ فوجی میرے پاس آیا اور بولا میڈم تھوانوں سکون نہیں اے ارو ساتھ ہی اپنی بندوق سامنے کی اور میں ڈر گئی۔۔۔😣😒
فوجی نے بندوق کے ساتھ اشارہ کیا گھر🏠 جاتی ہوں یا اڑا دوں گولی سے⁦☹️⁩⁦☹️⁩۔۔۔
میں جو پہلے سے ہی ڈری ہوئی تھی بولی بندوق سے کیوں اشارہ کر کے ڈرا رہے ہو۔۔ آنکھ سے بھی اشارہ کر سکتے تھے۔۔😕😕
فوجی جاتی ہو یا اڑا ہی دوں میں بس تین تک گنوں گا۔۔۔۔۔۔۔ جیسے ہی فوجی نے ایک بولا میرے منہ سے بے اختیار نکلا۔۔۔
بھائی گولی نہ چلائی۔۔🙆🙆
بس فر میں گھر بھاگ آئی۔۔۔ اب گھر آ کے بہت غصہ آ رہا ہے سب ٹھیک ہے پر میرے منہ سے بھائی کیوں نکلا۔۔😣

iqra_rani_me
 

سارے ہی آپنی جانو مانو سے لگے ہیں
میں پوسٹ پے پوسٹ کری جا رہی ہوں 😑😑

iqra_rani_me
 

مضمون لکھ رہی تھی میں کل شب گلاب پر
پھر یوں ہوا کے ہونٹ تیرے یاد آ گئے
😍🙈

iqra_rani_me
 

مضمون لکھ رہی تھی میں کل شب گلاب پر
پھر یوں ہوا کے ہونٹ تیرے یاد آ گئے
😍🙈

iqra_rani_me
 

مولا ہم ہار چکے ہیں تجھے تیری پاک بادشاہی کا واسطہ اس وبا کو ختم کر دے بیشک ہم معافی کے قابل نہیں مگر تیرے پیارے حبیب کے امتی ہیں

iqra_rani_me
 

بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے
گرگٹ کو مات دے گئ فطرت جناب کی؟

iqra_rani_me
 

تم سے محبت اتنی ہے
کہ
تمہارا دیا ہر درد سہہ سکتی ہوں
پر تم سے دوری نہیں سہہ سکتی
⁦♥️⁩💯💔😢

iqra_rani_me
 

عورتیں نکلی تھیں آزادی لینے
عورتوں کو تو کیا آزادی ملنا تھی اُلٹا مردوں کو بھی گھروں میں قید کروا دیا ھے🙉😂