Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری

iqra_rani_me
 

بات نہ کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتا
تعلق تب ٹوتٹا ہے جب ایک دوسرے کے بغیر صبر آجاۓ

iqra_rani_me
 

چاہنے والے یہاں بہت ہیں مگر
تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو

iqra_rani_me
 

سات دن پہلے ایسے🙌🏼 ھاتھ تھےمیرے
اب دھو دھو کے🙌🏻 ایسے ھو گے ھیں
😷😷my poetry 😷😷

iqra_rani_me
 

*ترس جاو گے میری ہنسی کے لیے*
*باز آجاو مجھے رولانے سے*💔

iqra_rani_me
 

کرونا سے ڈرنا نہیں کرونا سے لڑنا ھے۔
ماسک ضرور پہنیں۔ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں ۔
ہر آدھے گھنٹے بعد ہاتھ اچھی طرح سے دھوئیں۔
نماز پڑھیں۔ اللّٰہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔
اللّٰہ ہم سب کو ہر بیماری سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

i  : صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور - 
iqra_rani_me
 

پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے

iqra_rani_me
 

ہے مختصر سی اپنی دوستی کی داستاں
اک دوست کو چاہا ہے زندگی کی طرح

i  : ہے مختصر سی اپنی دوستی کی داستاں اک دوست کو چاہا ہے زندگی کی طرح - 
iqra_rani_me
 

مل گیا تو لپٹ جائینگے اس کے ساتھ
ہم کرونا کا رونا نہیں روئیں گے

iqra_rani_me
 

اللہ کبھی بھی دل کی گہرائیوں سے دعا
کرنے والے کو مایوس نہیں کرتا۔۔
یہاں تمہیں دعا قبول ہوتی دِکھ بھی نہیں رہی ہوتی
اور وہ وہاں تمہاری بہتری کے رستے پلان بھی کر چکا ہوتا ہے !!

iqra_rani_me
 

پتا نہیں امی کے داماد نے ماسک بھی پہنا ہوگا یا نہیں....؟؟؟
😕😕😕😕😂

iqra_rani_me
 

احتیاط کرو پاکستانیوں ورنہ دنیا کی ایک نایاب قوم مشکل میں پڑ جائے گی۔
کیسے۔۔
دھیان کریں 👇👇👇
1۔دنیا میں ایسی کوئی اور قوم نہیں جس کا پڑھا لکھا نوجوان پینٹ شرٹ پہن کر نوے کو "نبے" اور گیارہ کو "یارہ" سترہ کو "ستارہ" بولتا ہو
2۔دنیا میں ایسی کوئی اور قوم نہیں جو واٹس ایپ پر عالم،فیس بک پر دانشور اور ٹک ٹاک پر مراثی ہو 🤣🤣
3۔دنیا کی ایسی کوئی اور قوم نہیں جو مینار پاکستان کے اوپر چڑھ کر مقابلہ کرے کہ "آ ویکھ نیچے تھوک کس کی جلدی پہنچے گی؟"😳😛

iqra_rani_me
 

فرانس دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے عورت کے حجاب پر پابندی لگائی تھی
اور اج وہی فرانس ہے جہاں چہرہ کھلارکھنےپر 150 یوروجرمانہ ہے
میرا اللہ بڑاطاقتورہے!

iqra_rani_me
 

میں نل لگوا دیا ہے damadam
براۓ مہربانی ہر پوسٹ کے بعد ہاتھ دھو لیں 😂😂

iqra_rani_me
 

موت کا موسم ہے نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے...
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تک
عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے...

iqra_rani_me
 

جنہوں نے شادیاں کر کے بڑے بڑے ولیمے دینے تھے سادگی سے نکاح کر کے مستحق افراد کے گھروں میں راشن ڈال دیں جزاکﷲ🙏.

iqra_rani_me
 

میں چاۓ کو چاۓ کے کپ میں ڈال سکتی ہوں..😋😃
کیا آپ ورلڈ کو ورلڈ کپ میں ڈال سکتے ہیں 😏
نہیں نا....😕
میں اپنے نمبر پہ 500 کا لوڈ کروا سکتی ہوں😁🤩
کیا آپ میرے نمبر پہ 500 کا لوڈ کروا سکتے ہیں 😃😏
نہیں نا...😕😕
بس یہی فرق ہے آپ میں اور مجھ میں😇😌.... میں ایک سخی لڑکی ہوں💖
اور معشوم ترین بھی
اور اوپر اس group کی رونق بھی....😍
اب اور کیا کیا لکھوں. میں صدقے جاواں اپنے پہ....
ہے کوی ہم سا تو سامنے آئے۔۔۔۔

iqra_rani_me
 

نفرت تو کہیں نہیں تھی معاملہ انا کا تھا
وہ شحصں اپنی ضد میں مجھ کو گنوا گیا