آدھی زندگی گذار دی ہے ہم نے پڑھتے پڑھتے
اور سیکھا تو ایک دوسرے کو نیچا دکھانا۔
🤣😂😆😆😆😂🤣
بابا جی کہتے تھے
جہاں دال نہ گلے وہاں ساگ
پکا لو
🤪🤪🤪🤪🤪
اس ایک شخص کی جدائی سے
ہر ایک شخص اب زہر لگتا ہے
اسے بہت پسند تھا میرے جسم پہ سفید لباس .....
اب مجھے کفن میں لپٹا دیکھ روتا کیون هے
ہر کوئی یار نہیں ہوندا بلھیا
کدی کلیاں بہ کہ سوچ تہ سہی😘😘
رش والی پوسٹوں پر جانے سے گریز کریں😷
کوشش کریں جو پوسٹیں لاوارث ہیں ان پر جائیں🤐
By the reason of corona virus😂
ووہان کا کورونا وائرس تازہ ابلا ہوا لہسن کے پانی کی کٹوری سے خود کو ٹھیک کرسکتا ہے۔
پرانے چینی ڈاکٹر نے ثابت کیا کہ یہ تاثیر ہے۔ بہت سارے مریضوں نے بھی اسے موثر ثابت کیا ہے۔
رسائپ: آٹھ (8) کٹے لہسن کے لونگ لیں ، سات (7) کپ پانی ڈالیں اور ابال لیں۔ لہسن کھائیں اور ابلا ہوا پانی پئیں ، وائرس راتوں رات ٹھیک ہوجائے گا۔
براہ کرم اپنے تمام روابط کے ساتھ شئیر کریں تاکہ جانیں بچانے میں مدد مل سکے
اگر کوئی ممبرکرونا کا شکار ہے تو براۓ مہربانی 14دن تک کوئی کمنٹ یا پوسٹ نہ کرےتا کہ باقی ممبران محفوظ رہیں۔شکریہ😂😂
چپکلی اور کاکروچ نہ ہوتے تو۔۔۔😒
میری بہادری کے قصے بہت مشہور ہوتے
😂
کوئ دروازہ رنگ کیتا
اک غم سجناں دا
اتوں کورونا نے تنگ کیتا
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤنگی
بازاروں میں مرغا بننے سے بہتر ہے کہ گھروں میں اپنی مرغیوں اور چوزوں کے پاس رہیں. 😂😂😂
سرال
ہمیں نقاب کرنا آگیا۔۔۔
ہمیں وضو کرنے کا طریقہ آگیا
ہمیں صفائی کی سمجھ آگئی ۔۔
غیر محرم سے سلام کرنا ہمیں پتا چل گیا۔۔۔
شادی حال سب بند سادگی سے شادی عقل میں آگیا۔۔
زنا کا گند، کولڈ ڈرنک، آئس شراب،جنگ فوڈ، فضول خرچی سے بچنا وغیرہ وغیرہ سب سمجھ آگیا۔۔
واہ رے کرونا۔۔۔
جو علماء چیخ چیخ کے ہمیں سمجھاتے رہے ہمی ںسمجھ نہ آیا۔۔
قربان جائے کرونا
صدقے واری جائے کرونا تونے کتنی جلد ہمیں اسلام سمجھادیا
آگر گھروں سے باہر نکلنے پر گولی مارنے کا اعلان کردیا جائے تو بھی پاکستانی عوام باہر دیکھنے آئیں گے کہ گولیاں مار رہے ہیں کہ نہیں
فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا
یہ حق بھی کھو چکے ہو تم
اوقات نفرت کی بھی نہیں تھی
اور ہم محبت کر بیٹھے ان سے
جس رب نے موسیٰ کو پانی سے بچایا
حضرت ابراہیم کو آگ میں محفوظ رکھا وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے بچائے گا
بولو آمین
نہ شاکر موت دی دھمکی ڈے
اساں آپ قبرستان دے واقف ہیں .....!!!
ہم تیرے بن کیسے جیتے ہیں
ہماری داستان دیواروں سے پوچھ لوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain