بگڑ رہے ہو تم میری محبت میں
میں نے رکھا جو ہوا ہے تمہیں اتنا لاڈ سے
2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
محبت ہر ایک سے کرو
مگر نبھانے کی امید صرف رب سے کرو
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...
.......❤💕
کیا کہا وفا کرو گے وہ بھی ہم سے۔۔
دیکھو ایسا مزاق مجھے پسند نہیں۔۔۔۔
چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے ۔۔!
🙂😂😂😂😂😂😂
اے بادل اتنا بھی نہ رو
یہاں آنسوؤں کی قدر کوئی نہیں کرتا
سب ہی تو بدل گے
اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺ صاحب ۔۔۔
عورت خود ایک بہت بڑی طاقت ہے اتنی بڑی کہ مرد پیدا کرتی ہے
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
صبح بخیر
☕☕☕☕☕☕☕☕
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے🌹🌹🌹
اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے🌹🌹🌹
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں..!!
اے کـرونا وائیرس...؟
دل یار لے گیا___جان تو لے جا😓😓
کوئی کوٹھے تے روٹی اے
ساڈے ویا ہو گۓ تیری تے منگنی وی اوکھی اے😘
گڈی ریت اچ پھس گئ اے
جدنڑ دا تو رسیاں
مک زندگی دی چس گئ اے
یوں شرارت بھری نظروں سے نہ دیکھو ہم کو
عشق شوخی پہ اُتر آیا تو کہاں جاؤ گے
مجھے کیسے یقیں آئے، محبت تم بھی کرتے ہو ؟؟؟؟؟
تمہیں تو جب بھی دیکھا ہے ہمیشہ خوش ہی دیکھا !!
یہ حسد پہلے روٹیوں میں تھی
اب تو جلتے ہیں مجھ سے چاول بھی😉😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain