ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے۔ گھر میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے. ہاتھ دھونا، زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے. احتیاط کریں کیونکہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
جب سائنس کب ،کیوں ، کہاں اور کیسےپر آکر رُک جاتی ہے، تب میرا رب کہتا ہے👆 اِنَّ اللہ عَلَی کُلِِّ شَئٍ قَدِیر💗
دل آزاری بھی کروں رسوا بھی کرو تجھ سے اب سلوک، تجھ سا ہی کروں
جو شدت سے چاہوں گے تو ہوگی آرزو پوری ہم وہ نہیں جو تجھے آسانی سے مل جائیں
اصل وفائیں تو پیٹھ پیچھے ہوتی ہیں ورنہ سامنے تو کتا بھی دم ہلاتا ہے
ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﻗﺴﻤﺖ ﻧﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﯽ
نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی تیری جان کی قسم اے دوست تو یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی
لو آج پھر رونے لگا ہے آسمان بن کے بارش شاید آج اس کو پھر احساس ہوا ہے میری تنہائی کا