Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

کرو گے ایک دن تم بھی ________ہم سے ملنے کی آرزو
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں کبھی سوالوں میں

iqra_rani_me
 

محبت کے پہلے ہفتے لوگ ایک دوسرے کا ایسے خیال رکھتے ہیں جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا خبر دار جو مرنے کی بات کی😂😂

i  : بابا جی کہتے ہیں کہ ایک سلجھی ہوئی بیوی کبھی اپنے خاوند کو ہسپتال نہیں جانے - 
iqra_rani_me
 

آغاز سے کیجیئے ہم سے محبت❤🍀 اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائیے😘

i  : محبت میں جان دینے والے لڑکے😆 ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣🙈 - 
i  : جناب آباد رہئیے😪😪 اچھا کھیل گئے آپ جذباتوں سے.. - 
iqra_rani_me
 

ہم اپنے تیور وقت آنے پی آزمائیں گے
شہر تم خرید لو حکومت ہم چلائیں گے

iqra_rani_me
 

دنیا بہت خوبصورت ھے
بس لڑکوں کو نکال دو تو
😂😂😜🙉

iqra_rani_me
 

لڑکوں عربی سیکھو🙊😀😊
ورنہ جب جنت میں حوریں ملیں گی تو بات کیسے کرو گے🙊🙉😂😂😀😊

iqra_rani_me
 

موت بر حق ہیں جس طرح لکھی ہیں ویسے آئے گی کعبہ یا مساجد بند کرنے سے ٹل نہیں جائے گی۔۔😢😢😢😢

i  : ﺍﺳﯽ ﭼﻠﺪﮮ ﺁﮞ ﺭﺏ ﺩﮮ ﺁﺳﺮﮮ ﺗﮯ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻓﻞ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺍﮮ ﺭﺍﮦ ڈﮎ ﻟﮯ - 
i  : میں اپنی جان کے بدلے بھی نہ دوں وہ اک شخص جو صرف میرا ہے ،صرف میرا - 
iqra_rani_me
 

ایک شام اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لئے تیرے بغیر

iqra_rani_me
 

زندگی میں کوئی بھی چیز
بغیر محنت کے حاصل نہیں ہوتی
سواۓ موٹاپے کے
😁😁😂😂😉

iqra_rani_me
 

پچھلے برس یہ خوف تھا کہ تجھے کھو نہ دوں کہیں
اب کے برس دعا ہے کہ تیرا سامنا نا ہو

iqra_rani_me
 

بہت سوال اٹھیں گے ھماری ہلچل پر؟
صبر رکھو
😍 جلنے والوں سے لیکر چلنے والوں تک سب کو جواب ملے گا

iqra_rani_me
 

تو نہیں دل میں مگر تیرا نشاں باقی ہے
بجھ گئی آگ محبت کی دھواں باقی ہے
میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے

iqra_rani_me
 

جہاں آخری سانس رہا کرتی ہے
میں نے چپ چاپ تمھیں رکھ لیا ہے وہاں

iqra_rani_me
 

صفائی کا اتنا خیال رکھا جارہا ہے کہ باہر کے کھانے کا ذائقہ ہی بدل گیا 🙄
کل 60 والا برگر کھایا ذرا مزہ نہ آیا :/
پوچھا "بھائی کیا چٹنی میں نمک نہیں ڈالا" ؟
تو آگے سے برگر والا کہتا : بھائی جان ہاتھ دھو کر بنانے لگے ہیں اب 😷

iqra_rani_me
 

عشق میں کر کے بےوفائی___
ہائے___
اب وہ وظیفے پڑھ رہے ہیں___