پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی۔۔
جبین چوم کے بولا گیا خدا حافظ !💔
آپ کے بغیر یہ دھڑکنا ہی نہیں چاہتا
یقین مانیے کچھ پاگل سا ہے میرا دل
💞💕
- کھٹکتی تو میں ان کو ہوں جہاں میں جھکتی نہیں
جن کو اچھی لگتی ہوں وہ کہیں مجھے جھکنے بھی نہیں دیتے
"دردِ دوزخ بھی __ لطفِ جنت بھی.🍀🌸
ہائے! کیا چیز ہے غالب، محبّت بھی"!
نہ ہنسنا کام آئے گا نہ رونا کام آئے گا
نہ چاندی کام آئے گی نہ سونا کام آئے گا
سر محشر سوا نیزے پہ جب آجائے گا سورج
تو رسول اللہﷺ کی چادر کا کونا کام آئے گا
کیوں کر نہ تجھ سے لپٹ کر سوئیں اے قبر۔۔
ہم نے بھی تو جان دے کر پایا ہے تجھے
وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے
رات کی چادر کو کفن سمجھ کر سونا
نہ جانے صبح کس جہاں میں آنکھ کھلے
رات کو دعا مغفرت مانگ لیا کرو
نہ جانے پھر موقع ملے نہ ملے
لگتا ہے کہ تیرا میرا رشتہ بہت پرانا ہے
تبہی تو تیرا خابوں میں روز کا آنا جانا ہے
سب کو سب کا پتہ ہوتا ہے ۰۰!!
لیکن اپنا کسی کو پتہ نہی ہوتا
دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ
یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رولانے والوں کے سامنے
محبت محفوظ کر کے رکھی ہے
جو محرم بن کے آئے گا اسی پر نچھاور کریں گے۔
ماواں باجھ کہڑا سجنوں دل دے درد ونڈا دا
کنڈا جے پتراں نوں لگدا تے درد ماواں نوں ہوندا
تم ہی سے سیکھا ہے نظر انداذ کرنا
تم پہ آزمایا تو رونا کیسا
اب کہتا ہے بھول جاؤں اسے
ہائے! جب حفظ ہو گیا وہ مجھے
تجھے کس نے کہا کہ یہ ممکن ہے؟
میں زندہ رہوں اور تجھے یاد نہ کروں
تیری یاد میں دل سلگتا ہے کچھ اس طرح
جیسے شعلہ سا خاک میں دبا رکھا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain