اگر لگتا ہیں تمہیں غلط ہوں میں
تو سہی ہو تم۰۰۰۰تھوڑی الگ ہوں میں ۰۰
گم سم بیٹھی کملیاں وانگوں
اندر چپ دا شور واں سائیاں
ہم ہنستے ہیں تو انہیں لگتا ہے
کہ ہمیں عادت ہے مسکرانے کی
پروہ نادان اتنا بھی نہیں سمجھتے
کہ یہ ادا ہے غم چھپانے کی
کسی شہزادے کے عشق میں وہ شریر لڑکی۔
قصور وار ٹھہری ____سو مار دی گئی
تڑپ کے دیکھو کسی کی چاہت میں
تو پتا چلے کے انتظار کیا ہوتا ہے
یوں ہی مل جاۓ کوئی بنا چاہے
تو پتا کیسے چلے کے پیار کیا ہوتا ہے
میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن۔۔۔۔۔
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئی!!!
میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
کتنی بے لوث تھی اپنی وہ دوستی
کتنی معصوم تھی وہ ہنسی وہ خوشی
کیسے سہانے بہت دن تھے پرانے
میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن۔۔۔۔۔
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئی
◀ فیر کیندے بوٹا👴 گالاں کڈ دا
چھٹیاں شروع بارشیں ختم چھٹیاں ختم بارشیں شروع کرونا وائرس شروع چھٹیاں شروع
انتظامہ حیران 🙄🙄
سکول بچوں سے ویران
سر پر امتحان
بوٹا پریشان 🤔🤔
میرا جسم تے میری مرضی
لاج دی بیڑی کانوں روڑھیں؟
بے حیائیاں کیوں نا چھوڑیں؟
میرا جِسم تے میری مرضی
دسدا ای مِرزا حُکم ربانی
ناں کر نبی دی نا فرمانی
صدا نی رہنا حُسن جوانی
ہُن کر لے توبہ چَھڈ لاغرضی
رب دا حُکم تے رب دی مرضی
Ao Tumhien ChOona LaGaon 😜😁😂
زنانہ آئی ڈی چلانے والوں کو لائک کمنٹس تو مل سکتے ہیں لیکن یاد رکھیں
انہیں اچھا شوہر کبھی نہیں
مل سکتا😂😂😂
گل مکسی قبر دی ڈھیری تے ۔۔
تینوں جیندیاں جی نئیں بھل سکدے ۔۔
جن لڑکو کو بر تن دونے نہیں آتے ان کو شادی کے خواب😒😒😒 بھی دیکنے کا کوی حق نہیں
آپ سوشل میڈیا پر جتنے مرضی فیمس ھوں لیکن گھر والی کی نظر میں وہی"
آتے ہووے پیمپر لیتے آنا
آتے ہووے دہی لیتے آنا
ہوتے ہیں..😜😂
اگر فطرت میری سہنے کی نا ہوتی💐💯
تو اوقات تمہاری مجھے کچھ کہنے کی نا ہوتی🔥
اگر آپکا جانو آپکو رات جلدی سونے کا بولتا ہے 😝
تو سمجھ جائے کہ اس نے سکینڈ شفٹ بھی لگانی ہوتی ہے
😜😂😂😂💯🔥😡😡
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔
کاش کے وہ پل پھر لوٹ آۓ میری ذندگی میں
جس پل اس نے کہا تھا کے ھم جدا نہیں ہوں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain