Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیں
مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں

iqra_rani_me
 

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا

i  : ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کامینارہے اورباپ ٹھوکروں سے بچانے - 
iqra_rani_me
 

ہمسایوں نے کھیر رکھی تھی ہماری فریج میں ٹھنڈی ہونے کے لیے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پچھلے آدھے گھنٹے میں پچاس بار چکھ کے دیکھ چکی ہوں کہی ذیادہ ٹھنڈی نا ہو جائے 😉😉

i  : خوبصورت لڑکیاں زیادہ پڑھائی نہیں کرتی کیوں کے وہ جانتی ہیں کے . . . . . . - 
iqra_rani_me
 

تیرے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے
میں چاہے لاکھ مسکراوں ان آنکھوں میں نمی رہتی ہے ۔

iqra_rani_me
 

ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے
زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں

iqra_rani_me
 

اب تو لے دے کے وہی شخص بچا ہے مجھ میں
مجھ کو مجھ سے جو جدا کر کے چھپا ہے مجھ میں

iqra_rani_me
 

دوستی چراغ ہے جلائے رکھنا
دوستی خوشبو ہے مہکاۓ رکھنا
ہم رہے آپ کے دل میں صدا کے کے لئے-
اتنی جگہ دل میں میرے لئے رکھنا

i  : کبھی ہم بھی بیچا کرتے تھے دردِ دل کی دوا آج وقت لے آیا ہے ہمیں، ہماری ہی " - 
iqra_rani_me
 

*مرد داڑھی شیو کرکے عورت سے برابری چاہتا ہے ... عورت برقعہ اتار کر مرد سے برابری چاہتی ہے ... خدا کی تقسیم سے ناخوش دونوں خسارے میں ہیــــں ......!!!*

iqra_rani_me
 

لوگوں کو بارش میں محبوب یاد آتے ہیں 🙊
اور مجھے پکوڑے
😂😂اور آپ کو😂😂 ???

i  : اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر آپ دل میں میرے رہا کیجیے - 
iqra_rani_me
 

meno sucha diya dy gia soghta sukh mahi nal ly gia
nal dukha dy kara k mulaqata sukh mahi nal ly gia😢😢

iqra_rani_me
 

اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں
دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں

iqra_rani_me
 

😜😁😂
مولانا صاحب جمعہ کے خطبہ میں جذباتی تقریر کررہے تھے۔''میری زندگی کے سب سے سہانے شب وروز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی۔''😂😂😜😱
حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ مولانا کیا کہہ رہے ہیں؟؟😱😱
مولانا نے تجسس ختم کرتے ہوئے کہا،''گھبرائیے نہیں،وہ عورت میری ماں تھی۔''😍😊
۔مسعود صاحب کو یہ بات بہت پرلطف لگی،سوچا کیوں نا گھرجاکر اپنی بیوی کوبھی اس لطف میں شامل کرلیا جاے
سیدھا کچن میں گے جہاں ان کی بیوی انڈے فرائی کر رہی تھی۔۔۔۔
مسعودصاحب نے کہا،''تم جانتی ہو میری زندگی کےسب سےسہانےشب وروزجس عورت کی بازوؤں میں گزرے وہ کم ازکم تم نہیں تھی''۔۔۔۔۔ 😱😱😱
چار دن کے بعدجب ان کے منہ سے پٹیاں اتاری گئی اور تیل کی جلن کچھ کم ہوئی تو بولے،
توں چنگی نئیں کیتی مولوی...😂

iqra_rani_me
 

تم میرے ساتھ بھیگنے کا وعدہ تو کرو ۔
محبتوں کی بارش ہم خود کریں گے ۔

iqra_rani_me
 

اب کے بار ساون نے ہمارے ساتھ یہ شرارت کی ہے
ہمارا گھر چھوڑ کر سارے جہاں میں برسات کی ہے

iqra_rani_me
 

دعا ہے بارش کے جتنے قطرے گریں
اتنی ہی آپ کو خوشیاں ملیں

iqra_rani_me
 

ﺍﺑﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ ﻣﻨﻈﺮ
ﺍﺑﮭﯽ ﮨﯿﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻃﺎﺭﯼ ﮨﮯ
ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﻣﻮﮌ ﻟﻮ ﻣﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ
ﺍﺑﮭﯽ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ