نہ جان سکیں وه میری دل کے بات
نہ جانے وہ کس بات پر روٹها ہوا ہے
فقط تجھے اک نظر دیکھنے کے لیے
آ دیکھ کس قدر اداس ہیں آنکھیں
بہت روئے تیری یاد کو سینے سے لگا کر
اتنا خدا کو یاد کرتے تو شاید ولی بن جاتے
تیرا تو پتہ نہیں مگر میرا دل تیار نہیں ہو گا
مجھے تیرے علاوہ کسی سے کبھی پیار نہیں ھو گا
آنکھیں ترس گٸ ہے تمھارے دیدار کے لۓ کبھی ہماری گلی سے بھی گذرا کرو
ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺭﺍﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮨﻮﮰ ﺗﻨﮩﺎ
ﺗﮭﮑﮯ ﺗﻨﮩﺎ، ﮔﺮﮮ ﺗﻨﮩﺎ، ﺍُﭨﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ، ﭼﻠﮯ ﺗﻨﮩﺎ
کچھ غلط بھی تو نہیں تھا میرا تنہا ہونا
آتش و آب کا ممکن نہیں، یک جا ہونا
چھلا میرا جی ڈھولا گھوڑے ناچ کریندے نئیں
تے آکھی جاکے سکھیا نو دکھی یاد کریندی نی
بڑھ بڑھ کر چومتی رہیں خوشیاں تیرے قدم
بھولے سے بھی نہ آئے تیری زندگی میں غمladdu
اس سے کہنا کہ تیری یاد بہت آتی ہے ۔۔۔
اور یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیی ہے میرا۔۔۔۔
نا تم دور جانا نا ہم دور جائیں گے
ہم اپنے اپنے وعدے ساتھ نبھائیں گے
بہت اچھا لگے گا زندگی کا سفر
تم وہاں سے یاد کرنا ہم یہاں مسکرائیں گے
کیسے سمجھاوں خود ہی سمجھ جاو نہ۔۔۔۔
بہت یاد آتی ہے تمہاری آ کے گلے لگ جاو نہ۔۔۔۔
میں کبھی نہ مسکراتی جو مجھے یہ علم ہوتا
کہ ہزار غم ملیں گے مجھے اک خوشی سے پہلے
لاکھ سمجھاؤ فوائد مجھے تنہائی کے
مجھے جینا ہی نہیں تجھ سے کنارہ کر کے
گڑیا کو بھی گڈے سےجدا کر ڈالا
خود بچھڑی جو محبوب سے اپنے😢😢😢
اے زندگی جا ڈهونڈ کوئی بچهڑ گیا ہے هم سے
اور سن
اگر وہ نا ملے تو تم بهی..لوٹ کے مت آنا
لوگوں پر تین احسان کرو
*1۔۔۔۔۔ نفــع نہیــں دے سکتـے تـو نقصــان نـہ کـرو*
*2۔۔۔۔ خـوش نہیــں کـر سکتـے تـو رنجیـدہ نـہ کـرو*
*3۔۔۔ تعـریـف نہیــں کـر سکتـے تـو بُـرائـی نـہ کـرو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain