صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*
اسے کہو اب تو ہمیں ملكيت دیدے اپنی،،،
عرصہ بیت گیا ہے محبت کی قسطیں بھرتے بھرتے،،،
ذرا سی بات کہی اس نے تلخ لہجے میں
ذرا سی بات پہ تکیہ بھگو دیا ہم نے
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر..
کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں
جن میں آنکھیں نہیی دل رو پڑتے ہیں
تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا
پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن
وہ حیران ہیں میرے صبر پر توکہدو اُسے
جو آنسو دامن پر نہیں گرتے ،وہ دل کو چیر جاتے ہیں۔
تجھ کو کس پھول کی نشانی دوں؟
تو جدا ایسے موسم میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
*نہ کر بندیا میری میری ۔ نہ تیری نہ میری*
*چار دناں دا میلہ دنیا ۔ فیر مٹی دی ڈھیری*
مٹی نال نہ دھوکہ کر توں ۔ توں وی مٹی، اوہ وی مٹی
ذات پات دی گل نہ کر توں ۔ ذات وی مٹی ، توں وی مٹی
ذات صرف خدا دی اچی ۔ باقی سب کچھ مٹی مٹی
منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے~
کوٸی آٸسکریم کھلانے نہیں لے جاتا
اور خواہش ہے دنیا گھومنے کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain