Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

Funny joke
i  : ضروری اعلان ۔۔۔!🙉😁 کل سب کی افطاری میری طرف ہے لبھ لو میرا گھر تے آ جاؤ - 
iqra_rani_me
 

RAMDAN MUBARAK ❤🌙 اللہ تعالی ہم سب کو اس بابرکت مہینہ میں اپنی رحمتوں سے نوازنے 💚آمین

iqra_rani_me
 

Chalo larko
shabash masjid jao tarveh pharo tab tak ham yahan rukti hai larkia🤣🤣

iqra_rani_me
 

میں اس لئے بھی اکثر #روٹھ جاتی ہوں__!😕کیونکہ سیانے کہتے ہیں🤔 کوئی #حسینہ جب روٹھ جاتی ہے تو😇
اور #حسین ہوجاتی ہے__!😜😁

iqra_rani_me
 

میں آج سے تھوڑی اور نیک ہوگئی ہوں لڑکوں سے گزارش ہے کہ میری post پہ برقعہ پہن کر آیا کریں وہ بھی ٹوپی والا....! 😌😌

iqra_rani_me
 

اگر میرا بوریت سے انتقال ہوگیا تو اس پورے والوں کو بھوت بن کر ڈراو گی damadam👻👻👻

iqra_rani_me
 

جس دن میری پوسٹس میرے گھر والوں نے دیکھ لی
اس دن میں بےگھر ہو جاؤں گی😒
🤬🤪

مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں
ہم بس رب العزت کے پردے میں ہیں۔ 💯🌸
i  : مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں ہم بس رب العزت کے پردے میں ہیں۔ 💯🌸 - 
iqra_rani_me
 

جانے والا یادوں کے دو عکس ادھورے چھوڑ گیا ,,,,,,, 🥀
اک تصویر جدائی کی , اک منظر حیرانی کا ,,,,,,,,,,,🥀🥀

iqra_rani_me
 

💞 دنیا_ کو اگر پتہ_ چل جائے کتنی _چاہتی ہو تجھے
💕 آدھی_ رشک سے _ مر جائے آدھی _حسد سے 😘

اس رمضان انشاءاللّٰہ سارے روزے رکھیں گے ۔
سب آمین بولو
i  : اس رمضان انشاءاللّٰہ سارے روزے رکھیں گے ۔ سب آمین بولو - 
iqra_rani_me
 

میرے بعد اگر کسی کو مجھ جیسا پاؤ تو
میرے بعد کسی کے ساتھ مجھ جیسا مت کرنا ۔۔۔!!🙏🏻😌

قیامت کے دن یہ نہیں پوچھا جائیگا کہ تم💐
بریلوی🌱
الحدیث🌺
دیوبندی تھے💥
یا نہیں بلکہ قیامت کے دن یہ پوچھا جائیگا
کہ تم مسلمان تھے یا نہیں اس لئے اپنے فرقوں💕
کو سچا ثابت کرنا چھوڑو اپنا زور سچا مسلمان
بننے پر لگاؤ۔۔۔👉👉
اللّٰہ مرتے دم تک ہمارا ایمان بر قرار رکھے
۔۔۔۔آمیـــــن🤲🤲💞
i  : قیامت کے دن یہ نہیں پوچھا جائیگا کہ تم💐 بریلوی🌱 الحدیث🌺 دیوبندی تھے💥 یا - 
iqra_rani_me
 

وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے😔 تے ویکھی جاۓ😏_اونوں گناہ ملنا سانوں کی😒😒😒

iqra_rani_me
 

جب انسان کہتا ہے نا کہ__!
میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے، لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے،
جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں.. اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنی پسند کا کھانا، اپنی پسند کے کپڑے، سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے
اور تب اگر اُس کا احساس ہوتا ہے تو آئینے میں نظر آنے والے شخص کو باقی کِسی کو نہیں۔۔۔

میــں جا لہی ہوں مجھے کمینٹ کل کے کوئی بھی نہ لوکے ،🤢🤢🤢🤢
i  : میــں جا لہی ہوں مجھے کمینٹ کل کے کوئی بھی نہ لوکے ،🤢🤢🤢🤢 - 
iqra_rani_me
 

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی...
دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بہت ہوتا ہے..

iqra_rani_me
 

چھوڑ دی ہم۔نے عشق mshOokii#
اب ہم موٹو پتلو دیکھتے ہیں✌️😂
⁦(≧▽≦)⁩

iqra_rani_me
 

ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯناں...!
ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﻤﺒﺮ ڈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮﻧﺎ...💔
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﻧﺎ یا ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﻣﭩﺎ دینا...🌚
ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ.؟؟؟
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻧﺎ...🔥
ﺍﺱ ﺣﺼﺎﺭ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺣﺼﺎﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ...💔
ﺍﻭﺭ ہاں...!
ﻣﺸﮑﻞ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ کہ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﻨﺎﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ...🌚
شاید ﻭﮦ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ...💔🔥🌚

iqra_rani_me
 

تُجھے معلوم نہیں اندازِ عقیدت...🔥
دل خودبخود جُھکتا ہے جُھکایا نہیں جاتا❤