انج نا رولا پا وے کاواں۔۔۔۔ مر گئے سارے چا وے کاواں۔۔۔ ساڈا کوئی نئیں جنے آؤنا۔۔۔۔ ایویں سر نا کھا وے کاواں۔۔۔ چوری شوری کھا پی لے توں۔۔۔ پھڑ لے اپنا راہ وے کاواں۔۔۔۔ ❤️ جگر تے اگے ای پھٹ بڑے نے۔۔۔ ایویں آس نا لا وے کاواں۔۔۔۔ جے کسے نے واقعی آؤنا اے۔۔۔۔ چھیتی نال بلا وے کاواں۔۔۔۔ عزرائیل سرہانے کھلیا۔۔۔۔ رہ گئے تھوڑے ساہ وے کاواں۔۔۔ ناز نوں جاکے اینا آکھیں۔۔۔۔۔ مرن توں پہلاں آ،،وے کاواں۔۔۔۔۔
ایسا نہیں تھا میں نے کوشش نہیں کی، ایسا بھی نہیں تھا کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی میں نے دعا بھی مانگی اور بھیک بھی، میں نے سجدے بھی کئے اور پرہیز بھی، آنسو بھی بہائے ہاتھ بھی جوڑے ، دوست بھی بدلے اور سوچ بھی، اور سب سے بڑھ کر اسکی خاطر خود کو بدل ڈالا !!🔥
سنو اب اس دور میں کوئی لیلیٰ یا مجنوں نہیں بنتا کوئی ہیئر یا رانجھا نہیں ھوتا قدم دو چار چلنے سے سفر سانجھا نہیں ھوتا تو ان بیکار لمحوں پہ رونے کا ڈر کیسا؟ جسے پایا نہیں تم نے اسے کھونےکا ڈر کیسا؟☟☟ 💔💔
ہم بھی اسکو بھلا دیتے، بھلانا جو آساں ہوتا سبھی یادیں مٹا دیتے، مٹانا جو آساں ہوتا محبتیں ہیں وقف ھیں میری، اب بھی اسکے لٸے ورنہ نیا کوٸی عشق جما لیتے، جمانا جو آساں ہوتا پکڑ ہے عشق کی ایسی، کہ دامن تار تار ہے جھٹ سے دامن چھڑا لیتے، چھڑانا جو آساں ہوتا انا کے ہم بھی قیدی تھے، بلا کے وہ بھی ضدی تھے خفا وہ شخص منا لیتے، منانا جو آساں ہوتا اکثر ہی پوچھتے ہیں لوگ، کیا ہے بیوفا کا نام نام تیرا بتا دیتے، بتانا جو آساں ہوتا دکھا محفل میں کل مجھکو، لگا پھر سے بھلا دل کو گلے اسکو لگا لیتے، لگانا جو آساں ہوتا ہیں سب تقدیر کی باتیں، نہیں بس میں میرے ستارے ہم ملا لیتے، ملانا جو آساں ہوتا😒😢
پھر یوں ہوا اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو پھر یوں ہوا اسکی عادت سی ہوگئی مجھ کو... پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو.... پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو... پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو.... پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑگیا مجھ کو... پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگتی تھی...... پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرناپڑگیا مجھ کو💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain