محبت کا امتحان اتنا آسان نہیں
🙄🙄
نکموں میں 3 دفعہ فیل ہوئی ہوں
😂😂😂😂
کبھی کبھی دل کرتا ہے آپ کو چماٹ مار کر بھاگ جاؤں
😒😳
پھر یاد آتا ہے دل تو پاگل 😜 ہے پیٹوانا چاہتا ہےمجھے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جو لوگ 🙂آپ سے دور رہنے میں خوش ہوں
😔😔
انہیں خوش نہ رہنے دیں
🤣🤣🤣🤣🤣
کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا__😍
تو قسمت میں نہیں پرdamadam میں تو ہے🙊🙈🤭😅
جانو مانو والے اس ٹائم ان باکس میں سارے دن کا حساب کتاب دے رہے ہونگے۔۔۔🙊😝😆
خیر سانو کی۔۔😕
#_____________
جن کے جانے سے جان جاتی تھی😔مرشد
ھم نے انکو بھی بولا چل جوتی پآ تہ مڑ کہ نا ویکھی 😎
#.......❣️
💕میں تو پہلے سے بھی زیادہ حسین ہونے لگی ہوں💕
💕تو جو سمجھتا تھا تیرے بعد میں مر جاؤں گی💕🤣🤣🤣
تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا🥀۔ میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے🥀
سنو۔۔
مجھ سے باتیں کرتے رہا کرو 😒
کیا پتا میں تمہاری باتوں میں آ جاؤں 😎
مجھے لگتا ہے🙄
میرے شوہر کی آدھی زندگی تو🧐
غصہ نہ کرو پلیز کہنے میں ہی😝
گزرجائے گی🤣😂
محبت چھوڑ دی میں نے 😒
اب صرف برتن دھوتی ہوں 😂🙄
*ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ*
*ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ*😊
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊
پلے پے گئی میں کس ٹھگ دے 👌
رات نوں۔ کیڑے دفتر لگدے💔
Aj kal ki muhabat shuro to rooh sa hoti ha or taswer na dane per khtam hoti ha😂😂😂😂😄
تم پہ واجب ہے چھپ چھپ کر میری پوسٹیں پڑھنا تم نے کھویا ہے انباکس سے مقام اپنا😂
میری آنکھوں میں بھر گیا ھے وہی😍
ھاں وہی جِس سے جی نہیں بھرتا..❣
ھو تیرا ساتھ ”تاحیات“ میسر اگر مجھے
میں خزاؤں کو بھی با خدا بہار لکھوں
#
میں تیری رانی تو میرا راجا 😍💞
میں تیرا بانسری تو میرا باجا 🤣😁
ابھی تو اور دوستی کا لطف آئے گا ...
کہ اب تو جان چھڑانے پہ آگیا ہے' وہ...🔥🖤
یہ سوچ کر میں نے چاولوں کو دم نہیں دیا کہ ....☹
کی دم دا بھروسہ یار، دم آوے نہ آوے۔😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain