مردوں پر ایک " سونا " خالق نے حرام کر دیا ہے
دوسرا بیگم نے...😁😂😂🤔🤔🤔🤔🙄
مجھے لگتا ہے میرے صبر کا پھل وہی تھا 😥
جو نیوٹن کے سر پر گرا تھا😭😭😝
اگر میں تُمھیں گول گپّےکِھلاؤں..
تو کیا تُم میرے بھائ بنو گے🙄😕😕
تم سے خاک الجھے گی
حالات سے الجھی ہوئی لڑکی...🥺
💔💔💔💔
چاند لا کر کوئی نہیں دے گا تمہیں
کوشش کر کے _ خود مسکرایا کرو
# 👑🥀
میرے دل کی ایک آرزو ہے کے �
تم میری ہر بات مانو اور میں تھماری ایک بھی نہیں🙄😠😠
کسی کو بولو ہیلو اور ___ کسی کو بولو ہائے،
ہر ٹیشن کی بس ایک ہی دوا ادرک والی چائے.
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مستقبل کا خوف ۔ صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے.
اللہ تعالی وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ کریم وہ دیتا ہے جو ہمارے لئیے اچھا ہوتا ہے*
یا اللہ جن کے والدین بیمار ہیں ان کو صحتیابی عطا فرما اور جن کے والدین وفات پا چکے ہیں ان کی مغفرت فرما کر جنت الفردس میں اعلی مقام عطا فرما۔
آمین یارب العالمین.
صبح بخیر زندگی ۔۔
نظر نہ آؤں اتنا بھی دور نہ کر
پوری طرح بدل جاؤں اتنا بھی مجبور نہ کر✨😴
سانپ ہی سانپ نظر آتے ہیں خوابوں میں مجھے
زندگی گھیرنے والی ہے عزابوں میں مجھے____
ہے سیاہ بخت کوئی مجھ جیسا !!!😎
جو مناسب نہ ہو کسی کے لیے !!!🖤
#
ایک زمانہ میرے تعاقب میں ہے اور میں ہوں کے تجھے پہ ہی مرتی ہوں💘

میــرے نال سیــاپا پا کــے
کل او مینــوں آکھــن لگا
میــرے باہجھوں رہ سکنی ایــں
تینــوں چھــڈ دیاں چِــر نئی لگنا
رُل جاویــں گــی میــرے باہجھــوں
کون اے تیـرا
لیکھاں پیٹــی ، ہجــراں ماری
ســوچ رئی آں
اوہــدے نال وی رُ ل تـے گئی آں
کلیــاں رہ کــے رُل کــے ویکھـاں
اوہـدے پچھــے آپ نــوں پُلــی
کیــوں ناں اوہنــوں پُل کــے ویکھـاں
کوئی نہ وَنڈدا دُکھ نی مائے
ہر کوئی کھوندا سُکھ نی مائے
گَلاں نال اِی ماری جاندے
مِٹی وِچوں اُٹھ نی مائے
ہولی ہولی بُھل جَاواں گے اِک دُوجے دِیاں شکلاں وی
ہولی ہولی سِکھ جَاواں گے
زِندہ رہن دِیاں عَقلاں وی
ماں بابا کی فرمانبردار بیٹیاں
اکثر
عشق میں بے وفا نکلتی ہیں 💔I
ماما پھر سے چپ کرواؤ نہ
دیکھو اب آپ کی بیٹی اندر سے روتی ہے😭😭😭😭
جب لوگوں کے پاس متبادل ہوں
پھر انہیں کہاں فکر رہتی ہے
کسی کے روٹھ جانے کی✌️💔 Right
وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کے لیے 💔
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain