آج کیوں ہے خاموش یہ روتی تھی میرے رونے سے پہلےammi
نیند کیسے آگئی اسے یہ تو سوئی نہیں کبھی میرے سونے سے پہلے۔
پیار کہتے ہیں کِسے ،اورمامتاکیا چیز ہے ؟
کوئی ان بچوں سے پوچھے ، جن کی مرجاتی ہے ماں۔
مجھے اپنی آغوش شفقت دے دومیرے ماتھے پر
لب محبت رکھ دومجھے میٹھی لوری سناکر۔
ماں جب یاد آتی ہے
مجھے وہ بہت رولاتی ہے۔
تُو جا بسی ہے زمیں کے اندر
تیری خو شبو آتی ہے آسمان سے۔