Tery vango matha choom k
Maa meno kissy ny gal nal lAna nai
Miss u mama plZ lot aao😭😭
ammma uth k ghar noo chal hun ty
qq so rhi hai beyaban andar😭😭
چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
😜😜😜
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑ جانا🤗🤗
پاکستانی بہن بھائی😍😁
یار میرا ہوم ورک کر دو اور پلیز گندا گندا لکھنا
*ٹیچرنو شک نہ ہوجاۓ ...😁
میرا موڈ خراب ہے😒
چلو سارے مجھے ڈانس کر کے دکھاؤ😒
مجھے محبت اپنے ہاتھوں کی سب انگلیوں سے ہے 😍😍
سجاد
نا جانے کس انگلی کو پکڑ کر میری ماں نے مجھے چلنا سیکھایا😘😘
I love u man
کافی عرصہ بیت گیا ہے
جانے اب وہ کیسا ہوگا
وقت کی ساری کروٹیں باتیں چپکے چپکے سہتا ہوگا
اب بھی بھیگی بارش میں وہ بن چھتری کے چلتا ہو گا
مجھ سے بچھڑے عرصہ بیتا
اب کس سے لڑتا ہوگا
اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے بعد میں اس نے سوچا ہوگا
اپنے دل کی ساری باتیں خود ہی خود سےکہتا ہو گا
کافی عرصہ بیت گیا ہے جانے اب وہ کیسا ہوگا
دل میں "فیلنگ"کا سمندر آتا ہے😝
جب تمہارا "کمنٹ"ایک منٹ کے اندر آتا ہے😍
ہر کہانى کو بھلا دوں گی
ایسادل سے تجھے نکالوں گی
کوئی یاد نہیں رکھنی دل میں ،
ہائے قصہ محبت بھلا دوں گى،
ہائے صدقے آپ آئے ہیں میری پوسٹ پر🙈 😍🤩😉
زہر لاؤں یا بندوق 😂🙉🙈
🤪😂
khud kushi ka new tateqa apnao gi
tum ko chor k chaina chali jao gi😉😂😂
یہ اس پر منحصر ہے آج یا پھر کل نکالے
جہاں بھی ایڑیاں رگڑے وہیں سے جل نکالے
اسے کہنا مجھے اس سے محبت ہو گئی ہے
اسے کہنا میرے مسئلے کا حل نکالے
لڑکی شرما کے ۔۔۔ یہ پیار کیا ہوتا ہے؟؟؟🙅
لڑکا ۔۔۔ پیار کا رشتہ 2 انسانوں میں وہی ہوتا ہے۔
جو سیمنٹ اور ریت کے درمیان پانی کا ہوتا ہے😝😋😗فرض کرو ۔۔
لڑکا = سیمنٹ لڑکی = ریت لو = پانی
اب اگر سیمنٹ اور ریت کو آپس میں مکس کیا جائے تو وہ سٹرونگ نہیں ہوں گے
لیکن اگر ان میں پانی مکس کر دیا جائے تو کوئی ان کو جدا نہیں کر سکتا
لڑکی (ہنس کر )
کمینے تو شکل سے ہی مجھے مزدور لگتا ہے 😀😁
اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں😝😂
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔😜😁
اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں😝😂
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔😜😁
ایک محبّت ، اور وہ بھی ناکام محبّت..
لیکن اِس سے , کام چلایا جا سکتا ھے!!
پَھٹا پرانا خواب ھے میرا ، پھر بھی ..
اِس میں , اپنا آپ چھُپایا جا سکتا ھے!!
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پر
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی حکایتیں
وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
😂
وہ جو کروڑوں میں ایک ہے
نہ😹
واللہ وہ میں خود ہوں 🙊
میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں😂🤣🙆
جب سے دل سے نکالا ہے تم نے
مسئلہ ہو گیا ہے رہائش کا..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain