آج یہ دل اداس ہے پھر سے
یارا یہ کیا بکواس ہے پھر سے
دل💚 کی ضد تھی کہ شکایت نہیں کرنی "ورنہ😓
..💓
🌺#تم سے تو وہ گلے ہیں کہ____ بس رہنے دو😏
چہرہ تو مل جائے گا
ہم سے بھی زیادہ خوبصورت
پر بات جب👈 ❤
کی آے گی تو ہار جاو گے
😍😍❤🌹
ناراضگی گلے شکوے وہاں اچھے لگتے ہیں جہاں اپنائیت ہو.
جہاں کسی کو مان رکھنا نہ آتا ہو وہاں خاموشی سے مسکرا دینا ہی اچھا ہے.
السلام علیکم...!!!!
آج کل مجھ سے عقل مندی والی پوسٹ کی امید مت رکھنا 😏
میرے بادام ختم ہو گئے ہیں 😂
Rafta rafta unhe bhule h mudatun me hum.
Qistun me khudkushi ka maza hum se p0chey😯😯
لوگوں کے چہرے،ماشااللہ 😊
اور ان کے دل،استغفراللہ
کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا
پوچھنا یہ تھا۔ جن علاقوں میں دریا نہیں ہےوہ نیکی کر کے کہاں ڈالیں؟😲😂😝
ڈونگیاں سوچاں🤣🤔🤔🤔😮😮😛
y اردو شاعری
اچھے بھلے خیال میں سلجھے ہوئے تھے ہم
تیرے اک سوال پہ الجھ کے رہ گئے
قدم سنبھل سنبھل کے اٹھا رہے تھے جو
عشق کے پھینکے جال پہ الجھ کے رہ گئے
مقدر سے مل رہے تھے قسمت میں صرف غم
خوشی کی اک مثال پہ الجھ کے رہ گئے
#روک_لیتا_ہے_وہ_بلاوں_کو_اپنے_اوپر
#ماں_کا_آنچل_مجھے_جبرائیل_کا #پر_لگتا_ہے
#I_love_you_Maa❤️
تمہارے واسطے ہی تو پوسٹیں کرتے ہیں😋😍😌
کمنٹ کرکے ہمارا مان رکھ لیا کرو😔
کون چاہے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار
😂 😂
#سردیوں میں دکان پر جا کے #آئسکریم 🍦مانگ لو😋
تو پاس کھڑے لوگ ایسے #دیکھتے ہیں😨😨😨
جیسے #چرس مانگ لی ہو😝
جس کیلئے تم روتی ہو
وہ کہیں بیٹھ کر ہنستا ہو گا😥
#سنو=مجھے اپنی اچھی اچھی پوسٹیں دیک کےڈر لگتا
کہیں تاج محل کے مزدوروں کی طرح کوئی 👑میرا انگوٹھا ہی ناکاٹ دے🙄🤔😂
😓
مستحق میں بھی تھی ۔، محبت کی
تم نے خیرات میں بھی خیانت کی 😒
😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain