Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

اگر آپ کو چاند پر جانے کا موقع ملے
تو آپ وہاں بیٹھ کر سب سے پہلا وٹہ کس کو ماریں گے 😂😂😂🤣🤣🤣🤣

iqra_rani_me
 

باقی سارے قصے نے رٙدّ
بس قل ھو اللّٰه ھو احد

iqra_rani_me
 

*ساری عمر کر کے برباد عشق کی لذت چکھ لی*🤕
*اس نے برقعہ پہن لیا اور میں نے داڑھی🤦🏻♂ رکھ لی*🔥😂😂😂hun thk hai

iqra_rani_me
 

پ سب دعا کریں
اللہ میری امی کو صحت کاملہ آجلا عطا کرے۔ اور اپنی امان میں رکھے۔ آمین

iqra_rani_me
 

Jab Mari fikar krna wala Mara Bahi ha
to m Ku dunya walo s daro💪

iqra_rani_me
 

مجھے جب جب اسکی بےچینی محسوس ہوتی ہے
میں سوره رحمٰن پڑھ کر دم کرتی ہوں اس پر

iqra_rani_me
 

سونا 93,400 روپے فی تولہ ہو گیا 😱😱😱
اسلام نےمردوں پر سونا حرام کیا تھا۔ ۔۔۔۔
حکومت نے عورتوں پر بھی کر دیا 😂😝😝😂

iqra_rani_me
 

شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛

iqra_rani_me
 

بڑھ بڑھ کر چومتی رہیں خوشیاں تیرے قدم
بھولے سے بھی نہ آئے تیری زندگی میں غم😻😻😻
Laddu be happy always

iqra_rani_me
 

سوچا کے کسی شہزادے کی تعریف کردوں پر یہاں تو سارے انکل ہیں 😥
ارادہ کینسل 😁🙉

iqra_rani_me
 

*جب کوئی آپکو مسلسل نظرانداز کرے ... تو سمجھ جائیں ... کہ وہ آپ سے اپنی زندگی سے نکل جانے کی خاموشی سے گزارش کر رھا ھے 💞💞😒

iqra_rani_me
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر نکاح کے وقت گواہ نہ ملے تو
وطن کی مٹی گواہ ہو سکتی ہے؟*.🙄🙄😂😂😂

iqra_rani_me
 

تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں ❤️

iqra_rani_me
 

کس قدر غم جھیل سکتی ہوں؟💔
مجھ پہ تحقیق کر رہے ہیں لوگ💯🔥

iqra_rani_me
 

😲میں بتاوں _-_ وہ میرے دل سے کیوں اتر گیا
مجھ سےکر کے بات اور میرے سامنے ہی مکر گیا

iqra_rani_me
 

Tum sai milny ka dil bhi buhot h🙄 pr kia karo any jany ka kiraya bhi buhot h😔😂😂

iqra_rani_me
 

ﺍﻟﻠﻪ 💦 💧 ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ 💦 💧 ﺍﻟﺮﺣﻴﻢ 💧 💦 ﺍﻟﻤﻠﻚ 💧 💦 ﺍﻟﻘﺪﻭﺱ 💦 💧 ﺍﻟﺴﻼﻡ 💧 💦 ﺍﻟﻤﺆﻣﻦ 💦 💧 ﺍﻟﻤﻬﻴﻤﻦ 💦 💧 ﺍﻟﻌﺰﻳﺰ 💦 💧 ﺍﻟﺠﺒﺎﺭ 💧 💦 ﺍﻟﻤﺘﻜﺒﺮ 💧 💦 ﺍﻟﺨﺎﻟﻖ 💧 💦 ﺍﻟﺒﺎﺭﺉ 💦 💧 ﺍﻟﻤﺼﻮﺭ 💦 💧 ﺍﻟﻐﻔﺎﺭ 💧 💦 ﺍﻟﻘﻬﺎﺭ 💧 💦 ﺍﻟﻮﻫﺎﺏ 💦 💧 ﺍﻟﺮﺯﺍﻕ 💦 💧 ﺍﻟﻔﺘﺎﺡ 💦 💧 ﺍﻟﻌﻠﻴﻢ 💦 💧 ﺍﻟﻘﺎﺑﺾ 💦 💧 ﺍﻟﺒﺎﺳﻂ 💧 💦 ﺍﻟﺨﺎﻓﺾ 💦 💧 ﺍﻟﺮﺍﻓﻊ 💧 💦 ﺍﻟﻤﻌﺰ 💦 💧 ﺍﻟﻤﺬﻝ 💦 💧 ﺍﻟﺴﻤﻴﻊ 💦 💧 ﺍﻟﺒﺼﻴﺮ 💦 💧 ﺍﻟﺤﻜﻢ 💦 💧 ﺍﻟﻌﺪﻝ ﺍﻟﻠﻄﻴﻒ 💦 💧 ﺍﻟﺨﺒﻴﺮ 💦 💧 ﺍﻟﺤﻠﻴﻢ

iqra_rani_me
 

سانولی اور سلونی پر بھی ٹیکس لگے گا
اب ہر کالی، سونی پر بھی ٹیکس لگے گا
کتنے بال پھنسا سکتی ہے گھیرے میں وہ
اسی حساب سے پونی پر بھی ٹیکس لگے گا
ہنستے پوز پہ فائن ہو گا سولہ سو کا
ہر اک صورت رونی پر بھی ٹیکس لگے گا
جی ایس ٹی اب لاگو ہو گا ہر لاٹھی پر
بچوں کی مکرونی پر بھی ٹیکس لگے گا

iqra_rani_me
 

*جس کے نصيب ميں ،ميں ہوں🙂*
*الّٰلہ اس کا نصيب اچھا کرے 😛😁*🤔Sab Bolo Ameeen

iqra_rani_me
 

ھجر تیرا جے پانی منگے میں کُھوہ نیناں دے گیڑاں,
دل کردا تینوں کول بٹھا کے درد پرانے چھیڑاں...!!