فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے
میری پوسٹ پر ڈھڑا ڈھڑ کمنٹ کرو 😂😝
😂
شوہر اور بیوی کی لڑائی 😂
شوہر: کُتی😡
بیوی: کُتا 😏
بچہ مسکرا کر:
تو پھر میں ٹومی
☺🤭🤭🤣😁
مریض: میری دور کی نظر کمزور اے
ڈاکٹر اقراء : وہ آسمان پہ کیا ہے
مریض : چاند
ڈاکٹر : ہور اس تو آگے فرشتے ویکھنےآآآ
😂😂😂😂
ہم سے نفرت کرنی ہے تو ارادے مضبوط رکھنا،💯
ذرہ سی بھول ہوئی تو پھر سے محبت ہو جائے گی.
" کیا کہا میں آپ سے محبت کروں.
" کیا ثبوت ہے آپ مجھے رونے نہیں دیں گے 😢"
__`💯
وہ کیسے نہ تنگ آتا !!🙂
میں نے بھی تو حد کر دی تھی ☹️
اس کے پیچھے ہی پر گی تھی😂😂😉
واہ میرے محبوب بڑی جلدی خیال آیا۔۔۔۔
بس کرو چومنا، اب اُٹھنے دو جنازہ۔۔
پھر مرے سامنے اسی کا ذکر
آپ کے ساتھ مسئلہ کیا ہے_____!!
جون ایلیاء
دل کو ہزار چیخنےچلانے____ دیجیۓ
جو آپ کا نہیں ہے اسے جانے دیجیۓ۔😯
دو افسر لڑ رہے تھے
پہلا: مجھے پتہ ہے کہ تم کس کا حکم مانتے ہو کس کے اشاروں پر چلتے ہو
دوسرا: بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں 😂🤣
🙈
چمچہ اور پلیٹ میرے پاس ہے
بریانی اور کوک آپ لوگ لے آؤ
پارٹی کرتے ہیں۔
😆😄😃😂
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں.
پھپو پھپو کہہ کر لپٹ گئی وہ بچی جس کا ابا جانو جانو کہتا تھا😂😂😂🙈🙈
Mit nai sakty dil sy teri yadon k nishan
Wazart e sehat ......hkoomat e pakishtan😅😅😅
Suno!!! Jis din tum se bat nhi hoti Sara din mod off sa rhta hai,,
😢😢😛
مجھے اپنے دل 💖پر ناز ہے
پتہ ہے کیوں؟؟؟
کیونکہ بہت سے لوگوں نے اسے دکھایا💔 ہےجوڑا ہے💘
لیکن پھر بھی مست چل رہا ہے💖
اوریجنل ہے💟
💝 چائنا کا تھوڑی ہے💝
😜😜😜😝😝😝
😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂👎💪💪💪
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.. ❤️
جب ہم ٹُھکرائے جاتے ہیں،رُلائے جاتے ہیں،
جب دل بے چین ہوتا ہے،
جب سانس تنگ ہونے لگتی ہے،
جب روح پر وحشت کا بسیرا ہونے لگتا ہے۔۔جب ہر رشتہ اپنی اصلیت دکھاتا ہے،،
جب کچھ نظر نہیں آتا تب ہی تو ہم بھٹکے ہوؤں کو رَب نظر آتا ہے،،
تب ہی احساس ہوتا ہے اس رب کے سِوا ہمارا ہے کون؟؟
🌹🌹صبح بخیر🌹
جیتنی واری روسے گا اوتنی وار مناواں گی🙈🙈
بس تو اپنی محبت وچ کسے اور نو شریک نا کری😍😍🙏😘😘
ہمیں اِس سرد موسم میں تیری یادیں ستاتی ہیں.،
تمہیں احساس ہونے تک فیبروری بھی بیت جاۓگا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain