فاصلہ رکھیں 😉😉 محبت ھو بھی گئی🙈🙈🙈 تو میری امی نہیں مانیں گی
ﺑﺲ ﺳﺎﺱ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ 😍 ﻭﺭﻧﮧ ﺑﮯﻋﺰﺗﯽ ﺗﻮ ﺍﻣﯽ ﺑﮭﯽ ﭨﮑﺎ ﮐﮯ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
تیزاب ملے گا 🤔 صاحب 🕵 جانو کے لوٹے میں ڈالنا ہے
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں آپکو زور سے تھپڑ ماروں🔥🔥
اور آپ پیار سے کہیں "
جا تجھے معاف کیا😒😒😃🔥🔥😂
اگر کسی لڑکی نے مجھے Inbox msg کیا تو میں بلاک کر دوں گا😡😡🙆♀️
مرد حضرات ایسی پوسٹ قیامت تک نہیں کر سکتے😉😒😂😂😂
لڑکا:کیا کل رات تم پارٹی میں تھی
لڑکی: 🐘
لڑکا: یہ کیا ہے!!!
لڑکی: ہاں تھی.
----------
لڑکا: 😒 کیا تم نے وہاں پر دارو پی؟
لڑکی: 🔨.
لڑکا: اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: ہا تھوڑی .😁😁😁😁
لڑکا : جب مجھے مدد چاہیے ہوتی ہے تب کوئی نہیں آتا 😔
لڑکی: 🐱
لڑکا: اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: مے آؤں؟
😁😁😁😁
لڑکا: کیا تم نے گھر میں میرے بارے مے بات کی؟
لڑکی: 🔑.
لڑکا: اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: کی 😁
لڑکا : 😒 تم نے کیسے کپڑے پہنے تھے؟
لڑکی: ✈.
لڑکا: اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: پلین .😁
: سامان کہاں سے لئی ہو
لڑکی: ✌🏻👂🏻
لڑکا : اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: dookan 😜😜😜
اچھی لگتی ہے مجھے اسکی یہ عادت 😍😊
اداس کرکے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتا 😪
پگلی سی گلی،🤐الجھا ہوا راستہ🙄 چائے پلا دو 😛 تمہیں اللہ کا واسطہ 😜😂
Aaj nikli hon kala sot pehan kr Khuda khair kry dil ke marizon ki 😜😜
ہلکا پھلکا بسکٹ ٹک ہوتا ہے😋 میسج پڑھ کے ہنسو تو امی کو شک ہوتا ہے
معزرت خواہ ہوں اے دل 😔😭 وہ نہیں پھنس رہا میں کیا کروں 😭😭😂😂🙈🙈
بدل دیا ھم نے ناراض ھونے کا طریقہ 😍
روٹھنے کے بجاۓ تھوڑا مسکرا دیتے ھیں 💝
پہلے دو لوگ لڑتے تھے
تو تیسرا ''صلح کرواتا تھا 🔫🔪
اب تیسرا ویڈیو بناتا
ہے ..😐😝
میرا دل کر رہا ہے...!!!
میں اس گروپ میں ایک سکول کھولوں
تا کہ یہاں کے لوگ پڑھ لکھ کر ہر پوسٹ پر کمنٹس کرنا سیکھ جائیں.....😂😂😉
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
😜😜😜😜😜😜😜😜😜
بہت سردی ہے،باہر کم نکلیں، شکریہ 😂
اس عشق سے اچھا تھا
غالب
دل خیرات میں کسی فقیر کو دے دیتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain