Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

بیٹیوں کا ظَرف دیکھ لے دُنیا
ان کے سامنے بیٹے دُعا میں مانگتے ہیں😊

iqra_rani_me
 

ﻟﻮﮒ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺎﻥ ﻟﻮﮞ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ🤣🤣🤣🤣

iqra_rani_me
 

سنا ہے جھگڑا کرنے سے پیار بڑھتا ہے🤣🤣🤣
تو کیا میں تمھیں ایک مکا مار دوں😜😒🙈🙊🤣😍

iqra_rani_me
 

💔ایسا لگتا ہے ناراضگی ابھی باقی ہے .....💔
ہاتھ تھاما ہے مگر دبایا نہیں اس نے.....💔

iqra_rani_me
 

وہاں بیٹھ کر رونے سے دل کو سکون ملتا ہے جہاں رب کے سوا آنسوں دیکھنے والا کوئی نہ ہو

iqra_rani_me
 

جن لڑکوں سے نہاتے وقت صابن پهڑک کر ٹوءلٹ میں گر جاۓ وه بهی کہہ رہے ہوتے ہیں.
"جانو تمہیں مجه سے کوئ نہیں چهین سکتا🙏🙏😂😂

iqra_rani_me
 

مزاحیات—😁
ایک لڑکی نے فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کیا
ہاتھ پر مچھر نے کاٹ لیا 😓
اس پر لڑکو کے کمینٹس 😐😐~
1۔۔۔اوہ مائی گاڈ! تم ٹھیک تو ہو نا؟😱
2۔۔۔میں اس مچھر کا خون پی جاوں گا۔😡😡
3۔۔۔اس طرح کے مچھروں کا پیدا ہونے کا حق ہی نہیں ہونا چاہئے😍
4۔۔۔آپ مجھے اس کا پتہ بتائے میں دیکھتا ہوں اس کو😠
5۔۔۔پلیز بے بی اپنا خیال رکھا کرو 😟

iqra_rani_me
 

بلاک لسٹ وہ واحد جگہ ہے ☺جہاں میرے سارے دشمن اکٹھے رہتے ہیں 😁😂

iqra_rani_me
 

ایک مولوی پٹھان کو مار رہا تھا
لوگوں نے پوچھا کیوں مار رہے ہو
مولوی بولا:
یار صبح سے دس مرتبہ پوچھ چکا ہے کہ ویلنٹائن ڈے کی نماز کتنے بجے ہوگی

i  : KhudkuSh hamly💣To Bohat Ho Chuky Ab Koi DilkaSh Hamla Hona Chahye 🍎😂 - 
iqra_rani_me
 

اگر گاڑی پر ہانڈی، دھاگہ یا جوتا لٹکانے سے مصیبتیں ٹل جاتی ہیں تو ایک جوتا گلے میں بھی ڈال لیں گاڑی آپ سے ذیادہ قیمتی تو نہیں ہے😁

iqra_rani_me
 

پوسٹ کرنا تو بس ایک #بہانہ ھے😁اصل مقصد #چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے😊😍😘
#ﷲ سب کو خوش رکھے
Ameen😊

iqra_rani_me
 

چائے میں لیز ڈبو کر کھائیں اگر مزہ نہ آئے
تو دوبار ایسی واحیات حرکت نہ کیجئے گا۔۔۔۔۔😁

iqra_rani_me
 

عشق ہو رہا ہے تم سے کیا کیا جائے۔۔۔
روکیں خود کو یا ہونے دیا جائے😍🤦🏻♂️🤣🤣
💋

iqra_rani_me
 

ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور پاس آ کر کہا 😥👇
تختی لکھا کر کمینے کتنی گندی لکھائی ہے تیری😄😂😂

iqra_rani_me
 

💞نہ کر"محبت" محبت تیرے بس
کی بات نہیں
جو دل سے محبت کرتے ہیں وہ دل تمہارے پاس نہیں
محبت انا نہیں ہوتی۔۔۔
محبت جھگڑا نہیں ہوتی۔۔۔
محبت ہونے پہ آئے تو۔۔۔
محبت سجدہ ہوتی ہے۔۔۔

iqra_rani_me
 

اللهم صل على محمد وال محمد 🍃ﷺ🌼ﷺ🍃ﷺ🌹
اللهم صل على محمد وال محمد 🍃ﷺ🌼ﷺ🍃ﷺ🌹
اللهم صل على محمد وال محمد 🍃ﷺ🌼ﷺ🍃ﷺ🌹
اللهم صل على محمد وال محمد 🍃ﷺ🌼ﷺ🍃ﷺ🌹

iqra_rani_me
 

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟
نہیں پڑھا تو پڑھ لیجیے

iqra_rani_me
 

ریاضی کی کتاب بن گئے ہو تم,,
پسند تو بہت آتے ہو پر سمجھ نہیں آتے۔
💗 💗😘😘😘😜😜😜

iqra_rani_me
 

😂
پہلے میں بہت شریف ہوا کرتی تھی 😂
اب بھی شریف ہوں میں نے کونسا کسی کا بھائی گھر سے بھگا لیا 😛😍