2019 کے مشہور جملے۔۔۔۔ 1- پیچھو دیکھو ، پیچھے۔۔، پیچھے تو دیکھو۔۔😁 2- جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے ، جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔۔😁 3-ٹی واز فنٹاسٹک سر۔۔۔😁 4- دو ٹکے کی عورت۔ این ۔آر ۔او نہیں دوں گا۔۔۔ 9-جاپان اور جرمنی کی سرحد ملتی ۔😁😁 -فیر کیندے بوٹا گالاں کڈدا ---😁
قسم کاش،،، میں اس سے بچھڑتے وقت اس محبت بھرے لمہ کو آپنے آنچل کے کسی کونے میں،،، قید کر لیتی-، باندھ لیتی -- جب اس نے اپنی انگلی میرے ہونٹوں پہ رکھ کر کہا تھا کہ میری جان کبھی اداس مت ہونا تم کو میری قسم ھے