جس دن چاۓ میں چینی کم ہوگی ☕
اس دن ہونٹوں کی خیر نہیں😍💋
""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
#اس نے پوچھا تمہاری 👀آنکھیں اتنی خوبصورت👉 کیوں ہے💔
میں نے کہا تیز💨 بارش کے بعد موسم↔ اکثر خوبصورت ہو تاہے👉💯😘
کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے
-آؤ کبھی آپ کو الائچی والی چائے پیلاؤ خود بنا کر...!!🙈✨♥
┏╮/
" دو دل مل رہے تھے چپکے چپکے🤭 اور پھر میں نے
پوسٹ ہی ڈیلیٹ کردی” ہن کرو نین مٹکے“🙄😏😂
پورا ہفتہ صبح اٹھتھے وقت موت پڑتی ہے 🙄🙄
اور اتوار کو صبح ایسے آنکھ کھل جاتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہے 😂😜
جن کو چاۓ اچھی نہیں لگتی
ان کو حسب ذاٸقہ فٹے منہ😒😒😂
سیریس نہ ہونا ورنہ بوٹا بہت گالاں کڈے گا😕😕😂😂😂
🙈
یارَبِ ذُوالجلال اُنہیں بھی خُوش رکھنا
جو ہمیں خُوش نہیں دیکھ سکتے۔♥
جو لوگ ہر اتوار کو یہ پوسٹ کرتے ہیں کہ لڑکیاں کپڑے دھو رہی ہیں
ان سے میرا سوال یہ ہے کہ اگر بہنیں کپڑے نہیں دھوئیں گی تو بھائی شہزادے کیسے نظر آئیں گے۔؟😊
کعبے کی رونق کعبے کا منظر ، اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر ، اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
عورت کے پاس یہ صلاحیت ہے کہ وہ حالات کے تقاضے کے مطابق وہ اپنے باپ کا بیٹا بھی بن سکتی ہے اور اپنی اولاد کا باپ بھی۔💕
💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💔
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں
پراٹھے 🍘سےدوستی چائے☕ سے پیار❤ یہی میرا ہفتہ 😉😉یہی میرا اتوار 😍😍😍Happy Sunday🎀🎀🎀
"-اگر قسمت کا لکھا سب کچھ ہوتا تو،...❤
رب انسان کو 'دعا' مانگنا کبھی نہ سکھاتا۔😊
🌼🌼🌼🌼جب کُن سے فیکُون کی لڑی ملتی ہے
🌼🌼🌼🌼پھر لمحوں میں تقدیر بدل جایا کرتی ہے😊
چھلا میرا جی ڈھولا
کوئی سونے دا کل ماہیا
نی سوہنی ڈی پی والیئے اج گروپ دی چھت اوتے مل ماہیا😂🙄😂🙄
جو مرد کسی لڑکی کیلۓ روے
اس سے بڑا ڈرامے باز کوٸی نہیں
😋
نہ ملے اگرکسی کا ساتھ تو ہم کو یاد کر لینا.
جب تنہائی ستاۓ تو ہم سے بات کر لینا.
خوشیاں بانٹنے کے لیۓ توتیرے ہزار دوست ہونگے .
مگر جب غم بانٹنے ہوں تو ہمیں یاد کر لینا
بے وجہ اگر الزام لگے تو کیا کیجئے ۔۔۔
پھر یو کیجئےصاحب وہ گناہ کیجئے ۔
رب واقف ہے تیرے دل کی تڑپ سے
وہ ضائع نہیں کرے گا دعائیں ذرا انتظار کر ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain