ضروری نہیں کہ عشق میں میسنجر کا سہارا ملے 😍🤩🤩
کسی کو جی بھر کے کمنٹس کر لینا بھی محبت ہے 💖🤣
سب مل کر میرے واسطے جانو لبو نہیں تے جاؤ میں پوسٹاں نہیں کرنیاں😇😇
Mera BF👨 Damadam mei kahein kho gya hai🤣, jisko miley mere Inbox me le aye, Shukriya.....😉
کہنے لگا بدل گئٸ ہو تم۔۔😒 میں نے بھی کہہ دیا😐✌😌 سافٹ ویئر ایپ ڈیٹ ہوا ہے
میں چاہتی ہوں وہ میری ساری باتیں سُنیں۔۔۔اور میں اس کی ایک بھی نہیں 😁😜💞
سنا ہے وہ راتوں کو جاگتا ہے
اسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں
سنا ہے وہ چھپ چھپ کر روتا ہے
اسے کہنا ہنستے ہم بھی نہیں
سنا ہے وہ مجھے بہت یاد کرتے ہیں
اسے کہنا بھولے ہم بھی نہیں
سنا ہے وہ وفا کا دعویٰ کرتے ہیں
اسے کہنا بے وفا ہم بھی نہیں🙏💔🔥
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں.
میں تجھے نہیں بھول پاؤں گا
جو دُکان پر جا کر یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ امی نے دال کون سی منگوائی تھی😂😂🔥❤
پوسٹ پر نہیں آؤ گے
تو جان پہچان کیسے ہوگی 🤨🤔
🤣🤣
کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜
سوئے ہوئے ممبر برائے فروخت
🙈🙈
ٹین ڈبہ تے ممبر
سکیاں روٹیاں تے ممبر
پرانے لوہے تے ممبر
ردی اخبار تے پلاسٹک تے ممبر
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ ۔ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے ممبرز بیچ دینے 😂
کس کس کو یاد ہے🤔 فروری میں پاکستان آ یا وہ مہمان خاص جسے چپیڑیں مارنے😜 کے بعد چائے پلائی گئی تھی،؟؟🤣🤣☕The tea is fantastic
خودکشی کا کوئی ایسا طریقہ بتاؤ😣😣
جس سے جانی نقصان نہ ہو😝😱
جلدی دسو. *_*😁😹
🐼
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻧﺪﮬﯽ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍیڈﻣﻦ
اور ممبر ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮩﺬﺍ ﮐﻮﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﭩﻨﮓ کرنے سے پرہیزﮐﺮﯾﮟ😑😉😂
یہ جو عامل "محبوب" کو قدموں میں لاسکتے ہیں🙄
کیا یہ میرے نیٹ کی سپیڈ بھی بڑھا سکتے ہیں 😃😂😂
ھجر بیتا تو خد و خال سلامت تھے مگر
رنگ چہرے کا گیا __ ھونٹ گلابی نہ رھے
اب مسکرانا تو میری #مجبوری بن گئی ہے ____💔💔
اداس ہونگے تو لوگ سمجھیں گے 😢کے ہم #محبت میں ہار گئے۔۔۔
مجھے کالج کے فنکشن میں سب نے گانا گانے کیلۓ کھڑا کردیا🙈
میں نے بھی قومی ترانہ پڑھ کے سب کو کھڑا کر دیا
😕 😂😉😂😇
لوگوں کی باتوں کو کبھی دل پر مت لینا
لوگ امرود خریدتے وقت مانگتے میٹھے ھیں
اور کھاتے وقت نمک لگا کر کھاتے ھیں😳
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﺎ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﺐ ﺗﮏ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﺩﻭﮌ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ.😂😋🤐💁💁
تمہارے تلخ لہجے کو مٹھاس کی بہت ضرورت ہے.. تمہیں مستقل پینی پڑے گی میرے ہاتھوں کی چائے☕☕☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain