ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک
قسمے!! موت نئیں پیندی کمنٹ کرکے ویکھ😝
تم بھی کنوارے 😔
ہم بھی کنوارے😒
غ غبارے ف فوارے پاپڑ کرارے پاپڑ کرارے🤣😛😂😂😂
میرا دل کر رہا دکھی دکھی پوسٹس کروں
پر تم سب نکے نکے دل والے رو رو کے میری پوسٹس ہی بہا
دو گے🙄.😂😒😂
😛 😛🏃
لڑکیاں اتنی خوبصورت ہوتی ہیں
ان کو دیکھ کر روٹیاں بھی 🤣🤣جل جاتی ہیں😂
اور لوگ سمجھتے ہیں ان کو روٹی بنانی نہیں آتی
بولو قبول ہے عشق میرا؟🤨
یا کوئی اور ڈھونڈ لوں😂🙈🙈🙈
جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂
😜😁😂
شادی سے ڈر نہیں لگتا
نافرمان شوہر سے لگتا ہے😁😂😜
تُــم اپنــے__________ ظُــلـم کــی انتہــا کــر دو
کیــا پتــا پھــر ہــم جیســا بــےزُبــان مِلــے نــہ مِلــے
عرض کیا ہے۔۔۔۔۔۔🤑
چونٹی چڑھ گئی پہاڑ پر تو چونٹا بھی چڑھ گیا
واہ واہ تالیاں 👏👏
چونٹی چڑھ گئی پہاڑ پر تو چونٹا بھی چڑھ گیا
چونٹی اتری پہاڑ سے تو چونٹا بھی اتر گیا 💃
ھے جاناں 💔💔
میں نے چاہا ہی نہیں تجھ کو بھول جانا ورنہ
میرے دماغ سے تو اکثر میں خود بھی نکل جاتی ہوں 🙂
یادیں ، خیال و خواب __ میرے نام کر گیا،
بندہ بُرا نہیں تھا ___ بُرا کام کر گیا.. 😌
ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے
گھومتے🧗 پھرتے💃 ناچتے🏃 کودتے🤺 رہا کریں 😒
کیونکہ ایڈمن🕺 نے آپکو اس damadam🙇 میں بھرتی💃 کیا ہے 😂
ہسپتال میں نہیں 😂
دھوپ ہو گئی اک پاسے چھاں تے آخر چھا ہوندی اے
لکھ تسلی دے لو دل نوں ماں تے آخر ماں ہوندی اے😄
اللہ کی شان دیکھیں لاہوری بھی چین والوں کے کھانے پہ تنقید کر رہے ہیں 😅 😝😝
' تم کو الجھا کر کچھ سوالوں میں
میں نے جی بھر کے تم کو دیکھ لیا😉😉😂
کب آۓ گا وہ دن جب میں کہوں گی یہ دوپٹہ پیکو کروا کر لا دیں مجھے پہننا ہے آج🙈
اور وہ کہیں گے پہلے یاد نہیں تھا،،
😂😂😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain