جی کرتا ہے تمہیں چھوٹے بچے کی طرح اپر اچھالوں
اور پھر پکڑنا بھول جاؤں...😒😠😍😘
فقط میرے دل سے اتر جائیے گا💔
کتے کی موت مر جائیے گا 🔥
بھاڑ میں جائیے گا دفع ہو جائیے گا 😝😉😂😂😂😂😂😂
پولیس سے گزارش ہے کے ویلینٹائین ڈے پر جو بھی جوڑا نظر آے پکڑ کر نکاح کروا دیں 😬😬
شکریہ 🌷💇😂😂😂😂
ڈھولا سانوں پوسٹاں دے نشیاں تے لا کے
ہن کمنٹ نئی کردا😂😂😂😉😉
❤️❤️❤️☑️☑️☑️☑️👈شکایتوں کی ___لمبی فہرست ہے میرے پاس
لیکن دل کہہ رہا ہےچھوڑو۔۔۔۔۔۔ محبت ہے اُن سے
❤️❤️❤️☑️☑️☑️
پتا نہیں damadam میں کب نئے لڑکے ایڈ ہوں گے
روز وہی کارٹون دیکھ کر تھک گئ ہوں 🥰😛😛
وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا..!!!!
" سنا ھے میری شاعری پے مرتا ھے..!!❤
چوچے لے لو چوچے🐤🐤🐣🐥🐥
رنگ برنگے چوچے🐥🐤🐣🐥🐤🐤🐤🐥🐣🐣🐣🐔🐔🐔🐓🐓🐓🐥🐤🐣🐤🐥🐣🐓🐥🐤🐣🐔🐥🐤🐣🐓🐔🐔🐓🐥🐤🐣🐤🐥
🙊🙊😂
حسابِ عشق دیکھا، عجب دیکھا، غضب دیکھا..!!
سب کو نفی، تجھے واحد،خود کو صفر دیکھا
اتھاں ابلیس بہوں وسدن شکل پرکھنڑضروری ہے زمانہ رنگ برنگا ہے ایویں اعتبارچنگانئیں
too sohna tery nain sohnry tery nenaa di rooh ban jawan vy jis ghar da too mundaa ay usy ghar di main baho ban jawan😂😂😛
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہ پایا
ہم اہل محبت ہیں محبت ہی کریں گے
"کوئی "دور" ھے" "تو" کوئی "پاس" "ھے"
"یہ "وقت" وقت" "کی"بات" ھے"
"ھم "ملتے "نہیں" "تو" کیا ھوا"
"ھماری" دعا"تو "آپ" کے "ساتھ" ھے
میں سطحی سوچ کی پسماندہ لڑکی !
آپ معیاری لوگ ذرا فاصلہ رکھیے
میں کیوٹ 🤗
میری پوسٹ پہ کمنٹ کرنے والے کیوٹ☺
باقی سارے جن بھوت👻😂
~• کر کے ویران تمہیں وہ شخص،کسی
اور کو خوش کر رہا ہو گا. 🖤-
کہتی ہے تو، کہتی رہے مغرور یہ دنیا
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے
ہم لوگ تو مۓ نوش ہیں، بدنام ہیں ساغر
پاکیزہ جو ہیں لوگ، وہ کیا کیا نہیں کرتے!
تمہیں پتہ ھے!!
سردیوں کی سب سے پیاری بات کیا ھے!!
کھڑکیوں کے شیشوں پر جمے ہوے اوس پر!!ssssssssssssssssss
تمہارا نام لکھنا!!!❤
جو رب کو میرے قبول ہو___!!
وہی کاش میرے اُصول ہوں
وہی صبر ہو وہی گفتگو___!!
وہی سادگی وہی عاجزی..❤
چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا ہے
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا _
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain