کبھی اسکے منہ کبھی أسکے منہ
ایسے لوگوں پہ دھڑا دھڑ ....فٹے منہ
🖐️🖐️🤧😂😂😏
شادی تو میں ایسے________لڑکے سے کرونگی
جو اپنا سر گنجا کرواکے اوپر میرا نام لکھوائے
وہ بھی پکا والا___________ہائے میں صدقے
❤️🥀
. اساں ڈھیر "محبتاں" نہیں منگدے 🙈
بس دوڑ کے "پوسٹ" تے آیا کر 😂😍
. اساں ڈھیر "محبتاں" نہیں منگدے 🙈
بس دوڑ کے "پوسٹ" تے آیا کر 😂😍
دیکھنا،دیکھ ہی نا لے کوئی
میں نے تمہیں گلے لگانا ہے😂😂😂😂😂🙈🙈🙈🙈🙈
کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ:
کہ پوسٹ نہ کروں؛🙆😕
پھر سوچتی ہوں کہ-
"پڑهے گا پاکستان تب ہی بڑهے گا پاکستان😁🙆😂
#rani

میرا یقین کیجئے
میں باقیوں جیسی نہیں ہوں
میں ان سے چار ہاتھ آگے ہوں🙂
🤣🤣🤣🥀🖤
لڑکی🗣️ اپنے لوو 👨سے..❤️
آلو🥔 مٹر پکائے 🥘 ہوۓ نے۔۔۔💚
ساڈے 🤷 کولوں بٹن 🔸 چنگے چیڑے سینے نال لائے ہوۓ نے۔۔🖤
لڑکا🗣️ اپنی لوو 👩 سے
آلو 🥔 مٹر پکا لے ساں 🥘۔۔۔💗
بٹناں نول 🔥آگ لا کے💏 تینو سینے نال لا لے ساں💜
چھوٹی سی بات پر روتے جانا ،روتے جانا، روتے جانا
پھر روتے روتے جاکر آٸینہ دیکھنا 🥺🥺
آٸینے میں اپنی سوجی بگڑی شکل دیکھ کر اور ذیادہ شدت سے رونا یہ بھی صرف لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے لڑکے اس خوبی سے محروم ہیں 😁😁
😶😶😶
لوگ کہتے ہیں مجھے تمیز نہی ہے😏🤪
خیر جب تھی تب کونسا صدقے وار جاتے تھے😎😁😁😁😁🤪🤪
السلام علیکم کیوٹ اینڈ سویٹ ، نکمے تے ویلے😆 ممبرز اور ممبریو🙊 امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گئے اور اگر نا بھی ہوں تو چلے گا
آپ سب سے گزارش اور ترلے کیے جاتے ہیں کے تمام ممبرز ایک دوسرے کی پوسٹ پر جایا کرو کمینٹ کیا کرو اور ایک دوسروے کو وٹے مارو 😀اس سے آپس میں پیار محبت بڑھے گئ اور جنگ کا ماحول بھی بنا رہے گا اورپوسٹ کرنے والے کی حوصلہ افزائی بھی ہو گئ
اگر کوٸی ترلوں سے نا مانا تو۔ ۔ ۔ ۔ تو پھر لاٹھی چارج ہوگا
ماحول کو خوشگوار بنائیے آپ سب کی وجہ سے ہی رونق ہے اور کھَپ مچا ہوا ہے تو آپ لوگ رونق بنائے رکھئیے 👊👊
ہمیشہ ہنستے کھیلتے کودتے گرتے اٹھتے کلا بازیاں کھاتے اور روتے پیٹتے رہیۓ 😂
دوستوں خوش رہو ...😂😂😂
🤪🤧😂
میں عشق محبت کے لیے پیدا نئ ہوئ 💔💔
میں صرف برتن دھونے کیلیے پیدا ہوئ ہوں😭😭
لیاؤ وڈا پتیلا
کسے نے پوچھا کیا کرتی ہو..🤗🤨
میں نے بھی کہہ دیا #نخرے او وی رج کے..🙊rani
ﺍﺳﺎﮞ ﻧﺎﺯﮎ ﺩﻝ ﺩﮮ ﻟﻮﮒ ﮨﺍﮞ
ﺳﺎڈﺍ ﺩﻝ ﻥﮧ ﯾﺍﺭ ﺩُﮐﮭﺍﯾﺍ ﮐﺭ 💔💔
꧂
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا نہیں اور ہم انسانوں کا کر لیتے ہیں❤❤❤
سنو۔۔۔۔۔۔!!!😍
تم اپنے سارے فرینڈز انفرینڈ کرو
کیونکہ مجھے تم سے اکیلے میں بات کرنی ہے👸👸👸👸🙈🙈🙈🙈🙈🙈😝❤😘
کمبل رضائی کو کرو معاف🙏🙏
کولر ، اے سی کرلو صاف😂😂
پسینہ آئے گا اب دن رات🙁
بنا نہائے نہیں بنے گی بات😜
اپنی طبیعت میں رکھو نرمی😊😊
میرے طرف سے آپ سب کو ہیپی گرمی۔۔۔۔😂😂😂😝😝😁😁😉😜
#Happy_Garmi😂😂😂🙈😝
تم مجھے بس تھوڑا سا اٹیٹیوڈ دیکھاؤ
میں نے تمھے پہچاننے سے انکار نا کر دیا تو کہنا😜

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain