Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ .....ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﺗﻢ ﺻﺎﻑ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ...؟؟؟💔💔💔💔

iqra_rani_me
 

مجھے پتا ہے کہ
میرے ماما بابا تمہیں پسند نہیں کرتے
مگر
میں پھر بھی تمہارے لیے لڑوں گی
میرے پیارے
موبائل
☺☺☺

iqra_rani_me
 

کبھی کبھی اتنا غصہ آتا ہے دل کرتا ہے اپنی رئیل ڈی پی لگا کر آٹھ دس لوگ پھڑکا دوں😒
Rani سب کو اگلے جہاں پہنچا دینے کے موڈ میں 😜😜

iqra_rani_me
 

آج میرا دل بہت اُداس تھا
پھر میں نے چِپس کھائی
گول گپے کھائے
مالٹے کھائے
آئسکریم کھائی
لیکن
دل پھر بھی اُداس ہے🤣🤣🤣🤣
😑😒

iqra_rani_me
 

تُو بِھی ہمیں بِن دیکھے ___گُزر جائے گا اِک دن
کُچھ سوچ کے ہم بِھی تُجھے آواز نہ دِیں گے!!♥️

iqra_rani_me
 

Glt fehmiyaaan is qdar barh gaen thi💔 😔
Jo roz baat krty thy aj dekhty tk nhi ☹️🔥

iqra_rani_me
 

نہ پینے کا شوق تھا نہ پلانے کا شوق تھا
ھمیں تو صرف نظریں ملانے کا شوق تھا
مگر کیا کریں
نظریں بھی ان سے ملا بیٹھے جنہیں چرانے کا شوق تھا💔🔥👌👸

iqra_rani_me
 

جس رات مہکتی ہیں تیری یاد کی راتیں
اُس رات گزرتی ہی نہیں رات ہماری💝💝

iqra_rani_me
 

عمران خان سے گزارش ہے سگریٹ کے پیکٹ سے کینسر والی تصویر ہٹا کر اپنی تصویر لگا دیں لوگ خود ہی سمجھ جائیں گے کتنا نقصان ده ہے 😂😂

iqra_rani_me
 

🙈🙈
آرے آپ پوسٹ read🤩😍 کر رہے ہو🙈اچھی بات ہے
🙄🙄
کمنٹس تے لائیک تیری پھوپھی نے کرنا🙄
S 😉

iqra_rani_me
 

اگر محبوب ناراض ہے تومحبوب کو رکھ کے چماٹ ماریں کان کے نیچے
😒😬😬😬
انشاء اللہ تمہارا بریکپ ہو جائے گا
😂✌️

iqra_rani_me
 

بس تم کو دیکھ کر سکون آتا ہے بس تم ہی ہو تمہارے سوا کوئی اچھا😍نہیں لگتا تیرے لیے ہر کسی سے ٹکرا جاؤں ✌️میری پہلی محبت تم ہو 🙈💓ہاں صرف تم
..
.
.
.آپ کیا پڑھ رہے ہو 😒میں اپنے موبائل کو کہ رہی ہو 😍💓

iqra_rani_me
 

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا ادھر أدھر

iqra_rani_me
 

زبردستی کی نزدیکیوں سے ، سکون کی دوریاں بہتر ہیں ✨🖤

iqra_rani_me
 

ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!
💔💔💔👈👈

iqra_rani_me
 

جب میں مرضی کی شادی نہیں کر سکتی___
تو کاہے کی آزادی مبارک ___😏😠
🎀🙈🙈🙈

iqra_rani_me
 

مجھے تیرا رنج ہے کہ تجھ سے
بے لوث محبتوں کو سنبھالا نہ گیا...!!!

iqra_rani_me
 

بیوی : کاش آپ میسج ہوتے میں آپ کو SAVE کر لیتی اور جب دل کرتا پڑھا کرتی😌😌🙊🙈
شوہر : بہت کنجوس ہو صرفSAVE ہی کرتی اپنی سہیلی کو فارورڈ نہیں کرتی ۔😳🙄😑🤓😁

iqra_rani_me
 

محبتوں میں بھی انداذ مختلف ہے میرا ❣️💕💞
جس کو چاہتی ہوں اس پر حق جتاتی ہوں ❣️💞💕❤️🖤

iqra_rani_me
 

اساں تیرے دل وچ رہنا
کرایہ دس منڈیا . . . 😂😂😂 😇😎😒