Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

میں چاہتی ہوں تم کہیں سے مار کھا کے آؤ 🙄
اور میں تمہاری پٹیاں کروں😍🙈😂😂😂
ہئے میرے نکے نکے سپنے 😴😴

iqra_rani_me
 

اس کی #محبت میں کمی نہیں ہے کوئی___!!
بس میرے #نخرے تھوڑے زیادہ ہیں___!!😁😍
#___💞💞

iqra_rani_me
 

میں نے کب کہا، مجھے #گلاب دیجئیے💔
یا پھر، #محبت سے نواز دیجئیے😥
#آج بہت #اداس ہے #دل میرا??
#غیر بن کے ہی سہی پر #آواز دیجئیے💔

iqra_rani_me
 

جب تم کو لگے تم میرے ہو
پھر دیر نہ کرنا آنے میں
👎👎

iqra_rani_me
 

اپنے بغیر رہ بھی لوں شاید
تیرے بغیر میرا گزارا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❣

iqra_rani_me
 

پتہ نہیں کہاں خوار ہو رہا ہوگا نکما
میرے پاس ہوتا تو ساتھ بیٹھ کے چاۓ پیتے !
#

iqra_rani_me
 

*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
*میں شہزادی ہوں اُداس فرقے کی😒💔*

iqra_rani_me
 

تیری آواز زخم بھرتی ہے
اے میرے مہرباں! بولا کر
نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں
توُمــیری جـان! جـان بولا کر
🥀❤️

iqra_rani_me
 

انتظار رہتا ہے تمہارا۔۔۔۔۔
کبھی صبر اور کبھی بے صبری سے۔۔۔۔

میری ماں مجھے سب یاد ہے...
کہ میں جس طرح سے پلی بڑھی...
تیری گود میں تیری شفقتوں میں ہوئی جواں ....
تیرے پاس حرف دعا تو ہے....
میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے ماں...
Miss you mama😓😓
i  : میری ماں مجھے سب یاد ہے... کہ میں جس طرح سے پلی بڑھی... تیری گود میں تیری - 
iqra_rani_me
 

#تمہیں خوش کرنے کیلیے۔۔
اکثر خود کو #رلایا ہے میں نے۔

iqra_rani_me
 

دل کی بہت اچھی ہوں😋🙈
لیکن یہ منہ کا کیا کرے بندہ😐🔥
#🤣

iqra_rani_me
 

ڈبے میں ڈبا ڈبے میں خرگوش
نانی نے آنکھ ماری نانا بےہوش😁😅
🤣

iqra_rani_me
 

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا😌
جتنا سویٹ بنایا🙈 اتنا ہی کیوٹ بنایا 😇
سڑو سڑو😂

iqra_rani_me
 

میں ہستی ہو تو وہ بھی خوش رہتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہو انسان کا نہیں

iqra_rani_me
 

جے میرا دل توڑیا توں 👈💔
میں تیرا منہ توڑ دوں گی 🤨🤨⁦☹️⁩

iqra_rani_me
 

میرا ہاتھ تھام کر وہاں لے چلو 😍🙈
جہاں بریانی مفت ملتی ہو😜😍🙊🙈
💢❤️ ❤️💢

iqra_rani_me
 

عجیب پاگل لڑکی ہوں،🙂🔥
اپنے خوابوں سے ہی ڈر جاتی ہوں،
غصہ بہـت زیادہ کرتی ہوں،🖤
پھر کرکے غصہ میں رونے لگتی ہوں،
سب کے دکھوں کو سنتی ہوں،🤗
لاکھ اداس ہوجاؤں لیکن
اپنوں کی خوشی میں خوش ہوتی ہوں،😍
بظاہر بہــت بے پرواہ سی لگتی ہوں،
لیکن سب کا خیال کرتی ہوں،🥰
میں پاگل لڑکی اپنی ذات کو ہمیشہ بھول جاتی ہوں،
بظاہر تو پتھر سی لگتی ہوں،🙂
مگر بہت نازکـــ سا دل رکھتی ہوں،💖🥀

iqra_rani_me
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﻮ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﻮﮞ ﮐُﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ھے ﻣُﺠﮭﮯ۔

iqra_rani_me
 

" میں بہت بیوقوف تھی " 🙂💔
بات بات پر روٹھ جانے والی، چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہو جایا کرتی تھی، پھر بڑی سے بڑی بات ہونے کے بعد مان بھی جایا کرتی تھی اور ایسے کہ جیسے کُچھ ہُوا ہی نہیں، پھر بڑی سے بڑی بات کو ہنس کر ٹال دیتی اور کِسی چھوٹی بات کو پٙکڑ کر گھنٹوں رونے والی، اور پھر چند لمحات بعد ہی اپنی بیوقوفی پر مُسکرانے والی" 😊💔
میں آج بھی ویسی ہی ہوں، بس فرق صرف اتنا ہے کہ؛
" اب مان ٹوٹ جانے سے تکلیف نہیں ہوتی_" 😌