پریشان کرتا تھا نا میرا بولنا تمہیں
تو اب ہوگئی میں خاموش۔۔۔😶
____🖤🥀
بیس اکیس سالوں نے ہی تھکا دیا ہمیں💔
یہ لوگ ساٹھ سال کیسے گزار لیتے ہیں
میں اپنی زندگی میں اتنا مصروف ہونا چاہتی ہوں کہ مجھے کسی انسان یا اسکے رویے کی پرواہ نہ ہو دن بھر کام کی تھکاوٹ اتنی زیادہ ہو کے رات کو بس بستر پہ آتے ہی نیند کی آغوش میں کھو جاؤں
لوگ اسلئے مصروف رہتے ہیں تاکہ وہ لطف اندوز ہو سکیں یا پیسہ کما سکیں میں اسلئے مصروف ہونا چاہتی ہوں تاکہ میں اپنے ذہن میں چلتی سوچوں سے چھٹکارا حاصل کر سکوں مجھے کسی شخص کی پرواہ نہ ہو یہاں تک کہ اپنے آپ کی بھی نہیں😊
`° یہ بھی میری ایک خواہش ہے 😔
°` اس کہ گود میں سر رکھ کر مر جاوں 😢"
اگر محبت ہے تو اندھا یقین کرو مجھ پہ۔۔۔
میں اپنے حق میں صفائیاں نہیں دینے والی۔۔۔🌝🖤
.🥀
" میں پوری توجہ کی ہوں طلبگار تجھ سے !!
اوروں سے ہیں مراسم تو پھر دور رہا کر .
ہم سے جو نظریں چورانے لگے ہو😒😒
لگتا ہے کسی اور کی پوسٹ پر جانے لگا ہو😂😂
مرد بڑی پیاری چیز ہے 🥰
آپ گڈ مارننگ کا میسج تو کرو
وہ گڈ نائٹ تک جان نی چھوڑے گا 😍😍
احساس کے تر جمے نہیں ہوتے ❤️
انہیں صرف محسوس کیا جاسکتا ہے😊
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں میرا دردے سر نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔😌ایسے پڑی ہوں تیری یادوں میں جیسے کوئی مر نہیں جاتا۔۔۔۔💓
سارے عیدی میرے پاس جمع کروا دیں😁🙈🙈
آپ سے گم ہوجاے گی🚶♀️🧍♀️
تیرے بغیر یہ عِید❗
ادُھوری سی ، اُداس سی ، خالی سی ، اور روئی روئی سی لگی مجھے🌚💔
🌿🌾💐🌸
🥀
سفر دوستی کا یونہی چلتا رہے
سورج چاہے ہر شام کو ڈھلتا رہے
نہ ڈھلے گی اپنی دوستی کی صبح
چاہے ہر رشتہ اب بدلتا رہے
"ضروری نہیں ہر تعلق پیار، محبت، عاشقی کا ہو💖
کچھ تعلق ادب، احترام،
عزت اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں 💯
" میری ہر دُعا میں رہنے ولا شخص ، میرے نصیب میں نہیں رہا! ۔😭😭😭
💕نا جمکوں کی چاہے نہ چوڑیوں کا شوق
سیدھی سادھی سی سادہ پسند سی لڑکی ہوں 💕
عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے
💔💔💔
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے
="میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے
*میرا نام iqra تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے🙃
اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے
تو جو ساتھ نہیں عید مناؤں کیسے 💔
🦋
کبھی عید منایا کرتے تھے
اب عید گزرا کرتے ہیں 😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain