⚘ہر عید پر کہتے ہو اگلی عید پہ ملیں گے ⚘
💓اب کی عید آ جاو ہم بھی عید کریں گے 💓
💓 💔 💓
اگر چاند رات کو آپ کے جسم میں سرسراہٹ محسوس ہو تو
''سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں" کیونکہ یہ شیطان ری انسٹال ہو رہا ہو گا🤣🤣🤣
#
مبارک ہو
چاند کا عید نظر آ گیا ہے
عید کو سب مبارک 🙈🙈🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ کی انکھیں
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ گئی ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ 🔥 ❤
عید کے دن ملیں گے سب اپنے اپنے یار سے
ہم گلے مل کے روئیں گے در و دیوار سے
جن کو میں اچھی نہیں لگتی پلیز مجھے blockکرتے جائیں میں نہیں چاہتی کہ میری وجہ سے آپ اپنا خون ساڈ یں ۔۔فر خون دی کمی ہو جانی اے تہانوں ۔۔۔۔😜😜😂😂🤪😂😂🙈
لوگ اچھے بھلے #پتوں پر کھانا رکھ کر خوشی خوشی کھایا کرتے تھے😒
پھر کسی لڑکیوں کے دشمن نے برتن ایجاد کر دئیے😞
#
مؤرخ لکھے گا کہ ایک قوم تھی جس نے اپنی جان پہ کھیل کے عید کے دن پہن کے سونے کے لیے نئے کپڑے خریدے 🙄🙄
#ن
کاش میرا بھی کوئی بوائے فرینڈ ہوتا 😔
میں اس کو گاڑی لے کر دیتی 🚘🚘
اور پھر وہ اس میں سیل ڈال کر چلاتا🤣🤣
آج ساتھ والی آنٹی نے پوچھا روزے کیسے گزر رہے ہیں۔؟؟🙂؟
میں نے کہا "ایک ایک کر کے"۔۔🙆🏻♀️☺️🙃🙆🏻♀️🙃
اب اس میں غصے والی کیا بات تھی۔۔🤔🤔😒
کسی دن کیا خبر تجھ سے بچھڑ جا۶وں میں
اپنے ساتھ جی بھر کر مجھے جی لینے دے
💕💕
بچھڑتے وقت ہزاروں خامیاں گنوا دیں اس نے
سوچ رہی ہوں جب ملے تھے تب کیا ہنر تھے مجھ میں
آپ کہتے ہیں تو نبھاتے چلے جائیں گے
مگر اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ نہیں ✨
لوٹ کے جب وہ آیا
ختم ہو چکے تھے
جذبات
احساسات
اور خواہشیں
میں نے مانگی تھیں جس روز چوڑیاں
اس دن اسکی جیب خالی تھی______
💯محبتـــ کرنی ہـے...................تو ایســے کــرو کـــہ
وہ تمہیــں دغا دے کر بھی تمہــارا ہونـے کو ترســے💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain