سنو اپنی کلائی کی تصویر بھیجو نا😁😁🖤🖤
تمہیں عید پہ گھڑی دینی ھے🙈🙈 😜😂💞💞
تم میری عزت کرنا تو سیکھو پہلے خود سے 😁🖤🖤🙈🙈
محبت اپنے آپ ہو جائے گی مجھے تم سے
میری چپ کو میری خاموشی مت سمجھنا😏😁😁😂
مجھے روزہ لگ جاتا ہے مجھ سے ذیادہ بولا نہیں جاتا🙄
وہ پوچھنا یہ تھا کہ میں عید کی چھٹیاں کب ہوں گی🤷♀️😜😜😁😁😂😂🖤🖤🙈🙈
میں damadam چھوڑ کے جاؤں 😵😁😜
یا آپ لوگ میرے حصے کے برتن دھو دو گے😁🙈🖤🖤
میرے میں نفرت کی کوئی گنجائش نہیں😊😊💞
یا تو میں پیار کرتی ہوں یا میں بلاک کرتی ہوں😜😜😁😂🖤🖤
تھوڑا سا زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے مرشد😁😁😂😜😜
پھر میں تو لڑکی ہوں اور لڑکی بھی اچھی خاصی👿👿👿👿👿👿😵😵
وہ ایک شخص میری طاق راتوں کی دعا تھا
فریاد ہے یارب ، میں بھلا دوں اُس کو😊❤
🍁تم سب بھاڑ میں جاؤ😁🙊
میں دش تک گنتی گن کے تم سب کو ڈھونڈو گی✔️💢✌🙈🙊😛😂😂😂
بلو نے بگے بلے کے ساتھ شادی کر لی
اب کوئی بھی یہ نہ پوچھے کے کے بلو بگے بلیاں دا کی کرے گی🙄😪
کچھ دن سے مجھے ایک ہی مسیج آرہا ۔
آپ گھر رہے گے تو ملک محفوظ رہے گاجیسے سارے
فسادکی جڑ میں ہی ہو۔۔۔🙄🙄🙄🤔🤔😔😂
اسکی یاد میں زہر پینے ہی والی تھی
پھر مجھے یاد آیا میرا تو روزہ ہے
😭😭
اگر عید کا جوڑا نہیں پہنا
تو میں بھی تیار نہیں ہوں گا..🙈🙈
یہ والی دھمکی کب سنوں گی میں 🙄🙄
حضرات کسی کا جانو میرے انباکس میں آگیا ہے🤨🙄
ہائے ہائے کر رہا ہے دل کا مریض لگتا ہے آکر لے جاؤ 🥱
اب نہ آئیں گے تیرے پاس...
اب آ چکے ہم اوقات میں اپنی...
*ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ*
*ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ*😊
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊
کیا روزے کی حالت میں جانو سے کال پر بات کرنا جائز ہے
نیک روحیں مشورہ دیں ؟😂🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain