Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

یہ جانو کہاں سے ملتا ہے 🤔
مجھے بھی ایک چاہیۓ 😹😛🙄

iqra_rani_me
 

آپ کو پتہ ہے پاکستان میں کیا
ہو رہا ہے ؟ نہیں پتہ 🤔🙄
"رات"ہو رہی ہے سو جاٶ 😹😹😛🙊

iqra_rani_me
 

بعض اوقات دل کرتا ہے واپس بچپن میں لوٹ جاؤں،،،، لیکن ٹیوشن اور سکول جاتے بچوں کو دیکھ کر دل کہتا ہے ادھر ہی ٹھیک ہے!!😜

iqra_rani_me
 

اس نے مجھے ignoreکیا 😭😭
میں نے اسےblock کر دیا 🤣🤣
ہنڑ کر لے مزے
🤣🤣😅😅

iqra_rani_me
 

اقبال : تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
شاہین: جانوں میں آپکی گودی میں شل لکھ کے شو جاؤں
😂😐🙄😏

iqra_rani_me
 

غصے میں اور بھی پیارے لگت ہو یہ والا چونا بھی آج لگا ھے مجھے 🙄😌

iqra_rani_me
 

ترے غرور سے بڑھ کر میری انا ہے مجھے۔۔۔۔۔
تو پوچھتا ہے محبت کا مجھ سے ، جا ، نہیں کی🔥💜
#

iqra_rani_me
 

وہ رہا راستہ، جس کو____جانا ہے بےشک چلا جائے
حلقہء احباب میں، میں نے یہ سہولت بھی رکھی ہے 🥀
#

iqra_rani_me
 

یہ جو لڑکے بھائی بولنے سے غصہ کرتے ہیں بجائےغصہ کرنے کہ فخر کیا کرو 😊
کے لڑکیاں آپ کو اس قابل سمجھتی ہیں آپ کو اپنے بھائی کا درجہ دیتی ہیں 🥰🥰
مجھے جب کوئی لڑکا بہن بولتا ہیں قسم سے بہت خوشی ہوتی ہے کہ وہ آپ کو بہن بول کے عزت دےرہا ہے🥰🥰🥰😍

iqra_rani_me
 

بچھڑ گئی کوئل باغوں سے
بچھڑ گیا سنگیت نی مائے
باقی سارے رشتے جھوٹے
سچی تیری پریت نی مائے

iqra_rani_me
 

کچھ لوگ ڈرائیور کی طرح ہوتے ہیں
بات کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں 😐

iqra_rani_me
 

دو دفع کا ذکر ہے 🙈
خالہ ہمارے گھر آئیں میں نے کنڈی ہی نہیں کھولی 😂🙈🙈

iqra_rani_me
 

دل سے خوبصورت بنو😊
شکل سے تو ویسے بھی نہیں ہو ❤☺

خدا جب کچھ گناہوں کی سزا دنیا میں دینے لگتا ہے   تو کسی نا قدرے  کی محبت میں  مبتلا کر دیتا ہے....🥀💔
i  : خدا جب کچھ گناہوں کی سزا دنیا میں دینے لگتا ہے تو کسی نا قدرے کی محبت میں - 
iqra_rani_me
 

تم اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا۔۔😇🙂
تو افطاری کے وقت فروٹ چاٹ کا پورا باؤل تمہارا۔۔😜🙊

iqra_rani_me
 

پاکستانی تو جب تک 10 خربوزے سونگھ نہ لیں، ان کو میٹھا خربوزہ ملتا ہی نہیں...
چاہے اس چکر میں کورونا
"ناسوں میں وڑ" جائے۔ 🙉🙉
آفرین لوگ ہیں ہم۔😏
فروٹ کی دکان پر دھرے ایک خربوزے کو نجانے کتنے لوگ سونگھ کر اور کتنے دبا کر چھوڑ چکے ہوں گے پھر بھی جو شخص خربوزہ لینے آتا ہے وہ سب سے پہلے ماسک اتارتا ہے پھر اسے اٹھا کر سیدھا ناسوں سے دبا کے یوں لگاتا ہے کہ ناک ہی اوپر کو چڑھ جاتا ہے پھر گہری سانس یوں بھرتا ہے جیسے عطر سونگھ رہا ہو۔ 🙄🙄
احتیاط لوگو ۔۔ احتیاط

iqra_rani_me
 

اے عشق __________ تم بھی ترس کھاؤ
اس مہینے تو سبھی عذاب ُرک جاتے ہیں

iqra_rani_me
 

کہتا تھا🥴 عید پہ سوٹ لے کے دوں گا😋
مگر اب یاد آتا ہے😐
کہ😲
وہ باتیں تھیں 🙄محض باتیں😒
😂😂😂😂🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🙊🙊🙊😁😁

iqra_rani_me
 

آج کل کے لوگ پولیس والے کو دیکھ کر ایسے ماسک ٹھیک کرتے ہیں جیسے پرانے زمانے کی بہوئیں سُسر کو دیکھ
کر گھونگھٹ ٹھیک کرتی تھیں 😂

iqra_rani_me
 

*اپنے دل کا سکرین شاٹ تو بھیجو 😍* 😋😐
ہم کو اپنی جگہ دیکھنی دل میں تمھارے😑😒🙈🙈