Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

🌺🌸🌺🌸🌺
*پسند کی شادی ضرور کرو*
*یہ اپکا حق ھے لیکن*
*اسکی قیمت بابا کی عزت نہ ہو*
*کیونکہ*
*ھر شوہر کے لیے*
*اپنی بیوی تو ملکہ نہیں ہوتی*
*لیکن ہر بابا کے لیے*
*اسکی بیٹی شہزادی ضرور ہوتی ھے*
# 🌹

iqra_rani_me
 

*قدر کرو پاگلو چراغ لے کر بھی ڈونڈھو گے نہ مجھ جیسا معصوم cute نہیں ملےگی 😂🙈🙊😎🤓😹😋

iqra_rani_me
 

کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا.
سب کے ہاتھوں میں 24 گھنٹے موبائل ہوتا ہے.
بات صرف یہ ہے کہ اگر آپ اُن کیلئے تھوڑے سے بھی اہم ہیں تو وہ آپکو فوراً ریی
پلائی کریں گے اور اگر مصروف ہیں تو ساتھ وہ بھی بتا دیں گے.
عجیب جھوٹی تسلیاں خود کو دینا بند کرو.😒♥️

iqra_rani_me
 

اگر میں غصے سے بائے بول دوں تو اس کا مطلب ہے مجھے منایا کرو،،🙈
دفع نا ہو جایا کرو آگے سے😕🙄
کھڑوس.....😒
...🥰

iqra_rani_me
 

اگر آن لائن برتن دھونے کا آپشن ہوتا تو بہت سے ٹھرکی لڑکے اپنی جانو کے برتن بھی دھو رہے ہوتے
😂😂

iqra_rani_me
 

ہمیں کراچی والوں نے نظر لگا دی ہے، اب ہمارے ہاں بھی گرمی بڑھ رہی ہے 😞😒

iqra_rani_me
 

عرض کیا ہے!!!
سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی
واہ واہ
جہاں پیار ہو جاےً وہاں شادی نہیں ہوتی😭😭😭

iqra_rani_me
 

لوگ کہتے ہیں کہ گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں
تو پھر سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا؟ 🤔😂

iqra_rani_me
 

کوئی مجھ کو بھی مانگتا____ہو گا😜
اپنی افطاری کی دعاؤں____میں🙈🙅

iqra_rani_me
 

لوکاں دو دو سموسے کھائے ،،،🤧🤧
کسی آف نہ میری ہائے،،،،
اساں اكو پکوڑا کھادا تہ رولا پہ گیا،،،،
🤧🤧😂😂🤭🤭😁😁😁

iqra_rani_me
 

حسرتیں مچل گئیں جب_____ تم کو سوچا ایک پل کے لیے ..
دیوانگی کیا ہوگی جب______ تم ملو گے عمر بھر کے لیے ...!!🤍

iqra_rani_me
 

کوئی فکر ہے تجھے؟
روزہ لگا کل مجھے۔😑😑

iqra_rani_me
 

میرا دل کرتا ہے سوفے سے کود کر خودکشی کر لو ۔۔۔🤧
کوئی مجھے افطاری پر ہی نھی بولا رہا ۔۔🥺

iqra_rani_me
 

پتا نہں میں🙎♂️ #سویٹ🍬 ہوں 😜 یا🤔
یہ #مچھر🦟 پاگل ہے😅😅🙈🙈🙈🙈

iqra_rani_me
 

افطاری کے بعد سارے اپنے جانو مانو سے بات کرتے ہیں اور میں Ludo 🥺🎲🥴

iqra_rani_me
 

ڈپریشن ختم کرنے کے لیے لڈو کھیلتی ہوں
ہار کے مذید ڈپریشن میں چلی جاتی ہوں🤦☹️

iqra_rani_me
 

تیری یاد میں روٹیاں بہت کھاتی ہوں🙈❤
🙈🙈🙈🙈🙈
دیدار کروا یا گندم بھیج😂
😜😜😜😜😜

iqra_rani_me
 

کچھ رشتے اللہ خود خراب کرتا ہے
تاکہ ہماری زندگی خراب نہ ہو...... 😇😇
💞💞

iqra_rani_me
 

اگر اپ کسی عورت سے محبت کرنا چاہتے ہے 😳😳
تو ہر حال میں اس کا پاگل پن برداشت کرنا پڑےگا 😂😂

iqra_rani_me
 

میں نے کہا بھائی اپ مجھے رانی کیوں کہتے ہو 😳😒
بھائی کیونکہ نوکرانی لمبا ہوجاتا ہے 😢😢
Masoon rani😭😭