کہتے ہے پیار کی شروعات لڑائی سے ہوتی ہے 😳
ساتھ والے لڑکے کو اینٹ مار کی آئی ہوں آتا ہوگا i love u بولنے 😂😂
میں رشتوں سے کہاں گھبراتی ہوں آؤں تم سب کو بہن بھائی بناتی ہوں 😂😂
تم آنا کبھی وقت نکال کر 🙈🙊
ایک ملاقات رکھتے ہیں اسلام آباد کے کسی مقام پر 😍😘
"""""
ٹینڈے اس کی امی نے بنائے تھے افطاری میں اور ناراض سارا دن وہ مجھ سے رہا عجیب لوگ 😂😂😂
Ufffff😒😒
تم روزہ نھیں رکھتے
میراا دل کیا رکھو گے تم۔۔۔💕😞💔
محبوب پوسٹ پہ بھی نہیں آ رہا🙈😒
اور،
بابا جی نے قدموں کا لارا لایا ہویا اے😐😩
ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم۔
غلطی سے بھی اگر کھو دیا تم نے۔
💞🌹تیرے #بغیر اس زندگی کی ہمیں #ضرورت نہیں🌹💞
❣💞تیرے #سوا کسی اور کی ہمیں #چاہت نہیں💞❣
❤تم ہی #رہو گے_________ ہمیشہ #میرے دل میں❤
💞کسی اور کو اس #دل میں آنے کی #اجازت نہیں💞❣
❤️❤️❤️
*جی جی ساریاں خامیاں ساڈے اندر ای نے*
*تسی تے آرڈر تے تیار ھوئے او نہ 😏*
*تمہیں اپنا سمجھتے ہے تبھی تو لڑتے ہے*
*ورنہ غیروں سے جا کے پوچھو ہم کسی کے منہ بھی نھیں لگتے*
🙂
قیامت والے دن صرف لاہوریوں سے حساب کتاب ہوگا کیونکہ جنے لاہور نہیں ویکھیا او جمیا ای نہیں
تے جہڑا جمیا ای نہیں اودا حساب کتاب کہڑا🤷♀️s
کاش کوئی مجھ سے اتنی شدت سے محبت کرے کے اپنی ساری پوسٹ بس مجھے ہی ٹیگ کرے 👻👻
#🦋🥀😘
کیا پتا اللّٰہ کو تمہارا صبر
اتنا پسند آ جائے کہ
"Is Eid pr *ChUtt Mangni
Or Putt BiAyah ho jay🤪
Baby u are My Shooona
I don't want u Khoona
Need in ur Heart A small Kona
If U don't like Me
I will start Rona
Nd Never Chupp Hona☹️
😀😀😀😀😀😀😀😀
ہمارے بیچ جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران اس نے ایک جملہ کہا جس سے جھگڑا ہی ختم ہوگیا .......
*خوبصورت ہو تو!!! .... اس کا مطلب، کچھ بھی بولو گی کیا ؟؟؟
اس کے بعد میں نے کچھ کہا ہی نہیں ـ
ساتھ ہی میں نے چائے بسکٹ سے بھی نوازا ......
😃😃😃
*ہمیں بیماری سے لڑنا ہے*
*بیمار سے نہیں.......*
🦋🥀😘
اے مچھروں رات کو اتنا نہ کاٹا کرو
صبح کو سرخ دھبوں کی وجہ پوچھتے ہیں لوگ😐😑😂😂
🦋🥀😘
اگر ارطغرل اور عثمان کو پتا چل جائے ناں کہ ان کی بیویوں کو پاکستان میں کن نظروں سے دیکھا جاتا ہے تو یقین مانو منگولوں سے پہلے ہم پر حملہ ہوگا 😂😂😂
مجھے پائل اور چوڑیاں بہت پسند ہیں۔۔
میں چاہتی ہوں تم پہلا تحفہ مجھے یہ دونوں چیزیں دو۔۔ ♥️♥️
اور چوڑیاں اپنے ہاتھوں سے پہناؤ۔
پائل خود پہنوں گی۔。。
مجھے مرد کبھی بھی پیروں پہ بیٹھے ہوئے نہیں پسند۔۔❤️
تم تو پھر بھی میرا سکون قلب ہو۔۔
تمہاری جگہ میرے دل میں سب سے اونچے مقام پہ♡
تمہیں کیسے قدموں میں بیٹھا سکتی ہوں。。。✨♥️🦋🥀😘
تم لوگ یہاں تبصرے کرو
میں اپنی نیند پوری کر کہ آتی ہوں🚶🙊🙊😝
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain