وہ کہتا ھے ۔۔۔ مجھے فُرصت نہیں مِلتی
میں کہتی ھوں ۔۔ تیری قُربت نہیں مِلتی
وہ کہتا ھے ۔۔۔ مجھے دولت کمانی ھے
میں کہتی ھوں ۔۔ ہر شے آنی جانی ھے
میں کہتی ھوں ۔۔۔ تیری باتیں مجھے بھی Hurt کرتی ھیں
وہ کہتا ھے ۔۔۔ کرو گے کیا ۔۔؟بہت مجبُور ھو جاؤں
جو تم سے دُور ھو جاؤں،
میں کہتی ھوں ۔۔۔ میرے جاناں یہی میرا ڈرّ نہیں جاتا ۔۔۔
کِسی کے دُور جانے سے کوئی مَر نہیں جاتا۔۔۔
کہانی میں نیا ٹویسٹ
لا رهی ھوں😏
میں افطاری کرنے
آپکے گھر آرهی ھوں 🙈🤣🤣🤣
🔥😉🤗
اگر کسی سے بے پناہ مُحبت ہوجاۓ۔۔🙂
تو سمجھ لینا کہ وہ قسمت میں نہیں ہے۔۔💔🖤
ناراض رہتے رہتے یوں ہی وقت گُزر جاۓ گا،،🕛
دُور ہونے کے بعد کویٔ بُہت یاد آۓ گا،،😞
بانٹ لو یہ پل جب تک ہم ساتھ ہیں،،🙂
کل کا کیا پتا وقت کہاں لے جاۓگا۔۔۔🔥🖤
میری مَنزِل، میری حَد، بس تُم سے تُم تک۔۔!
ُخُوشی یہ کہ تُم میرے ہو، فِکر یہ کہ نہ جانے کب تک۔۔🥀🖤
ہر کوئی کہتا ہے اداس مت ہو
یہ کوئی نہیں کہتا
آو تمہیں پیزا کھلاوں☹️😒-
ایک دن آئے گا کوئی فرصتیں لے کر ۔۔۔
ایک دن ہم کہیں گئے ضرورت نہیں رہی ۔۔۔
🙂🥀
" وہ ایک شخص جو تُمہارے لِیے بنایا ہی نہیں گیا! اُس ایک شخص سے بے انتہا مُحبت کا دُکھ سمجھتے ہو!؟ ۔ " 💔🙂
بہت تکلیف میں ہیں آنکھیں مرشد
دیدارِ یار سے ہوگا........علاج میرا 🖤💔
دل براۓ فروخت
قیمت :چالیس ارب
ایناوی سستا نئیں کہ دَند کڈو تے لے جاؤ 😝
#🙄🙄
یہ میں ہوں👸
یہ میرا دل❤️ ہے
اور یہ میں کسی کو نہیں دونگی🙃
کیونکہ میرے پاس بھی ایک ہی ہے😞😒
#
"_کوئى ان مچھروں کو بتائے
نامحرم کو ٹچ کرنا گناہ ہے😐😡😒_"
#
اے دل۔۔۔۔۔
آج کل بہت تنگ کرتے ہو
کچھ تو احساس کر میرا
کل رات ڈس لیا تھا، مجھے لہجے نے تیرے
آ دیکھ میری ساری رگیں نیلی پڑ گئیں۔۔😞🥀
#
-" جو محسوس ہی نا کر سکیں، ان پر پھر
الفاظ بھی کیوں ضائع کئے جائیں 🔥🙏🙂•"good night
😒🤷🏻😂
ویٹر: میم آپکواس ریسٹونٹ میں گھرجیساماحول ملےگا
میں: فٹے منہ یہاں بھی برتن میں نے ہی دھونے ہیں😑😒😂😂
نوکرانی سے برتن ٹوٹ گیا
مالکن کی آواز آئ... حرامزادی یہ کیا.... کیا تونے
بچہ.... ممی یہ حرام زادی کیا ھوتا ھے?
ممی... یہ سوچتے ھوے کہ بچہ گالی نہ سیکھ جائے
اسلئے کہہ دیا.....صحت مند....😊
اگلے دن ایک اور برتن ٹوٹ گیا
مالکن نے پھر سے گالی دی... کمینی... پھر برتن ٹوڑ دیا
بچہ...... ممی کمینی... کیا ھوتا ھے?
ممی........... کمزور........
ایک دن بچے کی دادی کی طبیعت خراب ھو گئ...
بچہ ممی کے ساتھ...... دادی... کو دیکھنے گیا...
............... اور کہنے لگا..............
ممی...... دادی جی پہلے کتنی.....حرام زادی تھیں
........اب کتنی....... کمینی.... ھوتی جارہی ھیں..?
😃😃😅😅🤣🤣😅🤣😅😃
اس لئے بچوں کے سامنے صحیح الفاظ کا استعمال کریں......غلط بولنے... اور..غلط... سمجھانے کا انجام آپکے سامنے ھے.....
آہو😒😒🙄🙄😐😐😁😁..
😒😂
جو دل سے اتر رہا ہو 😑
اسے سیڑھی نہیں بلکہ دھکا دو 🙊😂
😒😂
کسی پر کبھی بھی انگلی مت اٹھاؤ💕🔥
بس چپل اٹھاؤ اور شروع ہو جاؤ😒🙊😂😂😂
مرد ایک ایسا تاج محل ہے
جسکے اندر ان گنت ممتاز دفن ہوتیں ہیں😂😂🙊😒😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain