ابھی ابھی تو جدائی کی شام آئی تھی
ہمیں عجیب لگا زندگی کا ڈھل جانا
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لئے مسئلہ نہیں ہوئے ہم...!!
جدو ہولی جئی لینا میرا نا میں تھئا مر جانیاں آ🙂
تشریخ:
جب مجھے کسی کام کے لیے بلایا جاتا ہے مجھے موت آ جاتی ہے 😝🤣🤣🤣🤣
لٹھے دی چادر اُتّے سلیٹی رنگ ماہیا🤣😂😋
آجا پوسٹ تے لُک لُک کے نا لنگ ماہیا 🙆♂️🌚🙄
😂
خواب میں دیکھ لے کسی کے ساتھ
چار دن بولتی نہیں مجھ سے❤😍😍
😂😂😂ye kab boly ga koi
تم سے بات کرنے کا من تو ہے لیکن😢💔
تم سے بات کرنے کا حق نہیں ہےمجھے🔥
👑🥀
1 larka hi manga tha tujh sy ayy mery rab😒😢😢😢😢😢😢😢😢
main ny kon sa pora damadam manga😂😂😂😂
کوئی ایک جملہ میرے لئے 😍🙈
ہاں دل کی بھڑاس بھی نکلنے والے آجائیں_____😏😏
خاموشی کی بھی کتنی زُبانیں ہوتی ہیں
.دُکھ””ِگلہ””غُصہ””ضِد””انٌا”” اور بے بسی.
ہماری دوستی پیپسی جیسی نہیں
کہ یہ دل مانگے مور
ہماری دوستی تو اسٹیٹ لائف جیسی
زندگی کے ساتھ بھی زندگی کے بعد بھی
کیوں نہ بےفکر ہوکر سویا جائے 😴😴
اب بچا ہی کیا ہے جسے کویا جائے💜
اپنی زندگی میں بھلے کتنی ہی ٹینشن کیوں نا چل رہی ہو 🤧
دوست کے مسئلے سن کے ماہرِ نفسیات بننا پڑتا ہے 😁🔥
کچھ جذبات ایسے ہوتے ہیں
جن کا احساس صرف کسی خاص شخص
کو ہی کرایا جا سکتا ہے
جہاں مان ہوتا ہے
غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا
،ضد کریں گے تو مانی جائے گی
روئیں گے تو چپ کروایا جائے گا
پیار مانگیں گے تو بے تحاشہ ملے گا
آپ کا چپ ہوناخود اپنے آپ سمجھا جائے گا
،آپ کو بتانا نہیں پڑے گا...!!
آپ کی طبیعت کو بھی بھانپ جائے گا
آپ چاہ کر بھی اس سے اپنے ظاہر اور باطن کو نہیں چھپا پائیں گے
اور جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مسکراہٹ ہو
کوئی ضد، غصہ، لڑائی نہ ہو
وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں پر خاص نہیں
خاص رشتہ❤️
کسی ایک خاص شخص کے ساتھ ہی ہوسکتا ہے،
جذبات وہاں دکھائے جاتے ہیں
جہاں مان ہو اور جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو...🖤🍂
🥀🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain