🌿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
.......... صبح بخیر زندگی 🌷
#خوش_اخلاقی
ایک ایسا عطر ہے ۔۔۔۔۔ جسے جتنا زیادہ آپ دوسروں
پر نچھاور کریں گے ، اتنی ہی زیادہ خوشبو آپ کے وجود
سے آئے گی 💞✌️
🌻رب العزت سے دعا کہ اللہ۔پاک سب کو ان پھولوں کی طرح ہنستا مسکراتا رکھے
🌸خوش رہیں ہمیشہ
🌹امین یارب العالمین
.ﺗﯿﺮﯼ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﮔﻠﮧ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ
...
ﯾﮧ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﺮﺗﯽ؟
تُجھے تو مِل جائیں گی ستر حوریں
میرے بخت میں نہ تُو یہاں ، نہ وہاں😭😭😭
نشہ چائے کا
بوندیں بارش کی
مہینہ جنوری کا
اور خیال صرف تمہارے ___♥
ہاتھ میں کاسہ ، کلائی میں کڑا سجتا ہے
در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے😢
صفِ دل زدگاں ہے تجھے احساس رہے
تو یہاں صرف مِرے ساتھ کھڑا سجتا ہے🖤
میں جانتی ہوں میری کمی اسے اداس نہیں کرے گی ، مجھے پتا ہے وہ اوروں کے ساتھ واقعی خوش رہتا ہے 💔
زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری
انہیں کیا معلوم بسا ہے ان میں نشہ چائےکا 😍
کڑوے مزاج کی نیم چڑھی لڑکی ہوں😒
لیکن چائے میٹھی بناتی ہوں☕🙈😊
صُبح تین چار پوسٹیں لگاتے ہیں....شام تک چار پانچ لائکس اور دو چار کمنٹس مل جاتے ہیں🙄🙄
شُکر ہے مالک کا😑😑
گُزارہ ہو جاتا ہے....!!!!🤣🤣
تم جان کہہ کر دیکھو
میں "جی جان" نا کہوں تو پھر کہنا۔۔💐🙈😍🤣🤣🤣😜😁
میں انتہائی انا پرست ہوں جناب میں نے تو کبھی
بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کی 🖤🥀🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain