اعتبار نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لیں
صاحب
ہم آپ کے سب چاہنے والوں میں اول آئیں گے☺☺
ایکسٹرا دل ❤ چاہیے،😬
پہلے والا ایویں ہی اداس😔رہتا ہے
😂🙊
میں اپنا دماغ اس لئے بھی use نہیں کرتی۔۔۔۔🙁
کیو نکہ۔۔۔😁 یہ میں نے اپنی ساس کی
سازشیں ناکام بنانے کے لئے رکھا ہے۔۔۔۔🙄🙊🙈😜😜
میری فنی پوسٹوں کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہاں شادی شدہ بندہ بھی ہنس لیتا ہے😂🤣
میری پوسٹس مقناطیس کی طرح ہوتی ہیں 😇
ممبرز خود کھینچے چلے آتے ہیں😁🙊
اور جو نہیں آتے ان میں آئرن کی کمی ہے😒😞
لڑکیاں ایک سوٹ پہن کر دوسری شادی میں نہیں جاتی اور لڑکوں نے ایک ماسک میں پورا کرونا نکال دیا ہے
😂😁😉😋😃
ایک آدمی اپنے دوست کی شادی پہ گیا ۔۔۔۔۔۔🏃🏃
شادی والے گھر کے 2 دروازے تھے ۔۔۔۔۔
ایک پر رشتہ دار لکھا تھا اور دوسرے پر دوست لکھا تھا 💐💐💐
آدمی دوست والے دروازے سے اندر چلا گیا 🌸🌸🌸
آگے پھر دو دروازے تھے ایک پہ مرد لکھا تھا اور دوسرے پہ خواتیں لکھا تھا 😇😇
وہ مرد والے دروازے سے اندر چلا گیا 👨👨👲
وہاں پہ 2 دروازے تھے ۔۔۔۔۔😤😤
ایک پہ لکھا تھا گفٹ دینے والے اور دوسرے پہ لکھا تھا بغیر گفٹ والے 🎁🎁
وہ بغیر گفٹ دینے والے دروازے سے اندر چلا گیا😟😟
جب اُس نے دیکھا تو وہ گھر سے باہر نکل چکا تھا 👻👻
وہاں لکھا تھا دوست کی شادی ہو اور کوٸی فری میں کھانا کھا کر چلا جاۓ ۔۔🍲🍜🍚🍖🍗😂😂
نکل یہاں سے 🐒🐒
کبھی اتنا بڑا نقصان نہیں ہوا جتنا آج ہو گیا۔😳
ترکش نین نقش والے لڑکے نے سسٹر بول دیا مجھے۔😭😭😭😭
#Barfi
مجھ سے فری" مت ہوا کریں😏
میں سر پھاڑ" دیتی ہوں✨😔🙁
برفی " بدمعاش سی🙊
#مرشد 😜 میرا دل کرتا ہے کہ کوئی مجھے لو لیٹر لکھے 🙈
اور میں
املاء کی غلطیاں نکال کے اسے واپس کر دوں😝🤣😁
آج میں ایک انجان لڑکے کی پوسٹ پہ بول کے آئی
توں چنگا نہیں کیتا🙆😐
تب سے اس کی گرل فرینڈ 100 بار پوچھ چکی ہے
کیا ہوا تھا🤣🤣
کوئی ایسا طریقہ بتا تیری آواز کو چوم لوں
اف یہ تیرا ''! جانوں'' کہہ کر بلانا مجھے🥰♥
اس لیے کی ہے تم سے کنارہ کشی _____ ہم تیری الجھنیں بڑھا دیتے ہیں
میں اپنے دکھ کہاں بانٹتی پھروں۔۔؟۔۔میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتی ہوں۔۔۔
محبت ہے آپ سے اسی لیے کبھی نظر انداز نہیں کیا
ورنہ بے رخی آپ سے بہتر جانتے ہیں ہم
❤🔥🔥✌
اس نے پوچھا تمہیں کیا کیا پسند ھے
میں نے بولا
لیز . کوکو مو . چاکلیٹس . زنگر . بریانی
ابھی اور بھی بتا رہی تھی
پتہ نہیں کیوں بلاک کر گیا🧐🤔
چار بیویوں پہ راضی یہ لوگ
.
چار بیٹیوں پہ رونے لگ جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain