Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

جب سے برتن خود دھونے شروع کیے ہیں ایک ہی پلیٹ میں سالن رائتہ روٹی سلاد اور میٹھا ایڈ جسٹ کر لیتی ہوں☹️

iqra_rani_me
 

بچھڑ جاو تو دیواروں سے ٹکریں مار کے روئیں😂
میسر شخص کی قیمت ٹکے کی نہیں ہوتی😂

عشق کا پاسپورٹ بنوا دے کوئی 🙈😛

مجھےمحبّت کی دنیا گھومنی ہے🙊
i  : عشق کا پاسپورٹ بنوا دے کوئی 🙈😛 مجھےمحبّت کی دنیا گھومنی ہے🙊 - 
iqra_rani_me
 

تھوڑا_سویٹ😍تھوڑا_جھگڑے_والا_ں_😜
لڑکا_بڑا__کیوٹ__نخرے__والا_

iqra_rani_me
 

تمہارا مجھ سےپیار کسی نیٹ ورک کی طرح تھا 😞💔
کبھی سہی تو کبھی خراب 😎😜😝
#______Love🔥💯

iqra_rani_me
 

سنو ہماری محبت میں اس قدر کھو جاؤ🥰😍
جانو ہمارے گھر آکر برتن ہی دھو جاؤ😁😂

iqra_rani_me
 

سیلز مین: " میم ! کاکروچ کے لیے پاوڈر لیں گی آپ؟"
می : " نہیں ! ہم کاکروچ کے اتنے لاڈ نہیں اٹھاتے۔ آج پاوڈر دیں تو کل پرفیوم مانگے گا۔۔😂
😁🙊

iqra_rani_me
 

باری برسی کٹھن گیا سی کھٹ کے لیاندا کدو... 😜😜 ساری کڑیاں سوہنیاں سوہنیاں😍😍 منڈے سارے ڈڈو 🐸🐸
😂
گرلز واہ واہ بولو
بوائز تسی سڑو😝😝😝😜😜

iqra_rani_me
 

بلیاں بلیاں اکھاں،ایناں اکھاں نوں میں تکاں،،،🙈😳👌🥰👌💃🙈
مار کے تیرے سر وچ وٹا"میں420دی سپیڈ نال🤣 نساں🙈🤣🤣🤣🤣🤣🤣💃💃🤣
🥰#🥰🔰
*😍😜
بولو.. واہ. واہ😝

iqra_rani_me
 

"- #مُـــــــــرشًـــــد
بس تھوڑے سے اُداس رہتے ہیں
ویسے تو پوری آفت ہیں ہم😂😂

iqra_rani_me
 

#جب_میں_وزیراعظم_بنو گی تو پھر پرانا پاکستان بناوں گی بس آپ نے گبھرانا نہیں ہے 😜😂😂😂

iqra_rani_me
 

کہتا ہےہر خواہش پوری کروں گا
میں نے بھی گلابی رنگ کا سموسہ مانگ لیا😜😂 ہن بولدا وی نٸ😕

iqra_rani_me
 

کاش کپڑوں کی طرح کچھ لوگوں کو بھی استری کر کے سیدھا کیا جا سکتا😁

Funny joke
i  : جے ہوندی میں منڈااا 🙄🤭 تے ہونا سی میں غنڈہ 😂😜😝 - 
iqra_rani_me
 

وہ میرے لئے ایک کلو مرچیں کھائے😋
تب مجھے اس کی محبت پے یقین آئے😝😝

iqra_rani_me
 

بدلے ہیں ان کے انداذ کچھ اس انداذ سے
مرشد۔
اب وہ بڑے انداذ سے نظر انداذ کرتے ہیں 😥

iqra_rani_me
 

میری خواہش ایک کپ☕ چائے
اور پـیـنـے والـے ہــم دونـوں___💑

iqra_rani_me
 

میں چائے اس لیے بھی ٹھنڈی پیتی ہوں☕💖
کہیں میرے دل میں رہنے والا منڈا سڑ ہی نا جائے😝😝

iqra_rani_me
 

نظریں کمزور ہو گئیں ہیں
تمہیں اب قریب آنا ہو گا..
.
.
.
.
تشریح : شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا ۔۔۔😂😜🤭

iqra_rani_me
 

اعتبار نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لیں
صاحب
ہم آپ کے سب چاہنے والوں میں اول آئیں گے☺☺