Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

بیٹیوں کو اپنی ساری جنگیں خود لڑنی پڑتی ہے۔۔
پھر چاہے جنگ کردار کی ہو یا اعتبار کی۔۔۔۔۔۔

iqra_rani_me
 

کل میں ہــوشیــار تھی، دنیا بدلنا چاہتی تھی،،،
آج میں سمجھـــدار ہوں، خــود کو بـــدل رہی ہوں،،،

iqra_rani_me
 

آج اس تعلق پر دل کھول کر روئی میں
جو میرا فقط تجھ سے اور تیرا بہت سوں سے تھا 💯🔥

iqra_rani_me
 

محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا💔

iqra_rani_me
 

کبھی خاموش بیٹھو گے کبھی کچھ گنگناؤ گے،
میں اُتنا یاد آؤں گی مجھے جتنا بھلاؤ گے!!
کوئی جب پوچھ بیٹھے گا خاموشی کا سبب تم سے،
بہت سمجھانا چاہو گے، مگر سمجھا نہ پاؤ گے!!
کبھی دنیا مکمل بن کے آئے گی نگاہوں میں،
کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاؤ گے!!
کہیں پر بھی رہیں ہم اور تم، محبت پھرمحبت ہے......
تمہیں ہم یاد آئیں گے، ہمیں تم یاد آؤ گے!!

iqra_rani_me
 

دیکھنے میں کوئی درد نہیں، دُکھ بھی نہیں!!!
پھر یہ آنکھوں میں یوں اشکوں کا اُبھرنا کیسا؟؟؟

iqra_rani_me
 

"اکتوبر پھر اداس ہے"
اجنبی سی راہوں میں،
دور تک نگاہوں میں
بے رُخی کا موسم ہے،
آج پھر نگاہوں کو،بیتے پل کی پیاس ہے،
پھر رہی ہوں میں در بدر
مُعجزے کی آس ہے!!
ایسا لگتا ہے جیسے
"اکتوبر پھر اداس ہے"
بات تو کرے کوئی،
ساتھ تو چلے کوئی،
خاموشی کا پہرا ہے ، زخم دل کا گہرا ہے
کسی بہت ہی اپنے کی،
آج پھر تلاش ہے!!
ایسا لگتا ہے جیسے.....
"اکتوبر پھر اداس ہے"
..

iqra_rani_me
 

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے .....
وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی..!!!

iqra_rani_me
 

مصالحت تھی جدائی کی بات سے منسوب
کہاں پہ دونوں ہوئے آ کے متفق، دکھ ہے!

iqra_rani_me
 

آ جا تُجھے بے ساختہ سینے سے لگا لوں
اے ہمدم طبیعت ذرا گھبرائی ہوئی ھے۔

iqra_rani_me
 

❣🤲🏻
*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں....!!!!*
*❣

iqra_rani_me
 

Aaj dil udas hai q hai pata nai na kisi ny kuch kaha phr b dil kar rha hi k kisi veeran jaga ja k onchi onchi aawaz main roo man halka ho hay lkn ye b mumkin nai😭😭😭😭

Funny joke
i  : میرا بابو,, میرا شونا ,🙈 پتا نہیں کتھے ہو نا 🤷 😁 - 
iqra_rani_me
 

اور اسنے مجھے محبت سے نہیں ۔۔۔۔!!
اپنی عادت سے ____ مار ڈالا ہیں ۔۔۔!!!😍😍

iqra_rani_me
 

اچھی بھلی گول روٹی بنتی ہے😍
نہ جانے توے پہ جا کر کیا دورہ پڑ جاتا ہے اسے🙆😿

iqra_rani_me
 

کیا ایسا نہیں ہو سکتا
کہ میرے گھر والے مجھے گھر کے کام میں نااہل قرار دے دیں؟؟😷😭😂

iqra_rani_me
 

میں سوئی ہوئی سی بےویلے ٹیم 😌 ہنڑی کج دیر پہلیاں چھوٹے کزن نے باجا بجایا اور نیند ٹٹ گئی اکھاں کھول کے میں سب تو پہلیاں پلاننگ کیتی اپنے جہیز دے لیئے کل ای یہ والا باجا خریدتی ہوں تمہیں جگانے کیلئے کام آئے گا - کن دے کول لے جاکے پوم پوم کراں گی اور فیر میں اگے اگے تے تو پچھے پچھے
🙊🙆😂😂😂

iqra_rani_me
 

خاتون ہسپتال سے آئیں ڈاکٹر نے کہا
" معاف کرنا آپکے دونوں گردے فیل ہوگئے بچنے کی چانسز کم ہیں "
خاتون گھر آئیں : سب عورتیں عیادت کو آئیں:
پوچھا ، کیا ہوا : خاتون بولیں : ایڈز ہوگیا ہے
سب توبہ توبہ کر کے بھاگ گئیں
بیٹی نے کہا کہ : ماں ،اپکو تو گردے فیل ہیں :
اپ نے ایڈز کیوں کہا ۔۔؟
خاتون اطمینان سے گویا ہوئیں: اب دیکھتی ہوں میرے بعد کون تیرے ابا سے شادی کرتی ہیں. 😂😂

iqra_rani_me
 

شالا میرا جی او ڈھولا
کوئی مندری ٹٹ گئی اے
تیرے پچھے وے باندرا🙉🙉
پڑھائی کالج دی چھٹ گئی اے😂😂😂😂😂😂🙈🙈🙈

iqra_rani_me
 

میں نے پیار کا ثبوت مانگا
اس نے لڈو میں میری پکی گوٹی چھوڑ دی🤣🙈🙈